Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: سوبی کو سالگرہ مبارک۔

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    سوبی کو سالگرہ مبارک۔

    السلام علیکم

    آج 8 فروری ثوبیہ کی سالگرہ ہے جنہیں سب سوبی کے نام سے جانتے ہیں۔
    اللہ تعالی انہیں صحت، عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین

    سالگرہ مبارک۔
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,597
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو سوبی۔
    تھوڑے دن پہلے تک سوبی گلدانہ کے نئے نک کے ساتھ آتی رہی ہیں،پھر کچھ مصروفیت کا کہہ کر کچھ دنوں کے لیے نہ آنے کا کہہ کر گئی ہیں۔امید ہے جلد واپسی ہو گی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,630
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میری طرف سے بھی ثوبیہ سس کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •