Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 11 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 158

Thread: پی ایس ایل 4 فائنل-کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ پشاور زلمی

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,642
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    پی ایس ایل 4 فائنل-کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ پشاور زلمی

    اتوار کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر پی ایس ایل سیزن 4 کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,642
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Final (N), Pakistan Super League at Karachi, Mar 17 2019



    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #6
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #7
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پی ایس ایل 4 کا چیمپئن کون بنے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #8
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان سپرلیگ سیزن فور کی ٹرافی اس بار کس کا مقدر بنے گی فیصلے کا دن آگیا، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پی ایس ایل کا سب سے بڑا ٹاکرا آج ہوگا۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی تیسری مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی جبکہ یہ دونوں ٹیمیں دوسری مرتبہ فائنل میں مدمقابل ہوگی۔
    اس سے پہلے دونوں ٹیمیں 2017ء کے فائنل میں بھی ٹکرائی تھیں، جس میں پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست سے دوچار کیا تھا، دیکھنا ہوگا کہ 2017ء کی شکست کا بدلہ کوئٹہ لے سکتی ہے یا پھر اس مرتبہ بھی ہار کوئٹہ کا مقدر بنتی ہے۔
    گزشتہ تین پی ایس ایل کے ایڈیشن میں دو مرتبہ اسلام آباد یونائٹیڈ نے فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ ایک مرتبہ پشاور زلمی نے فائنل کا تاج اپنے سر پر سجایا۔
    پی ایس ایل فور کا سب سے بڑا میچ دیکھنے کے لیے شائقین بھی بے قرار ہیں۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایل فور کے فائنل کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی تھی، جہاں فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا تھا۔
    فوٹو سیشن میں دونوں کپتانوں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا تھا جس میں پشاور کے کپتان ڈیرن سیمی نے سرفراز سے کہا تھا کہ آج ٹرافی تم اُٹھالو، کل میں اُٹھاؤں گا۔
    سیمی کو جواب دیتے ہوئے سرفراز بولے کہ ٹرافی آج بھی ہم اُٹھائیں گے اور کل بھی اُٹھائیں گے۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ مزار قائد پر حاضری بھی دی تھی۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #9
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو چار چاند لگانے کے لئےاسپین کے شہرت یافتہ فٹ بالر کارلوس بائیول آج پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔
    گزشتہ روزلیجنڈی فٹبالر کارلوس پیول پاکستان پہنچے تو ان کے چہرے پر خوشی نمایاں تھی،کارلوس ورلڈ سوکر ز اسٹارز کے میچز کی تشہیری مہم کیلئے کراچی آئے ہیں۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #10
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #11
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پی ایس ایل فور کا ترانہ بھی مقبول ہوگیا۔
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو یو ٹیوب پر 70 لاکھ بار دیکھ گیا ۔
    ترانے کو اب تک ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ لائکس ملے۔
    پی ایس ایل فور کا آفیشل گیت ’کھیل دیوانوں کا‘ میں گلوکار و اداکار فواد خان نے آواز کا جادو جگایا ہے۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #12
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پی ایس ایل فائنل، اختتامی تقریب شام 6 بجے شروع ہوگی

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #13
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے فائنل کی اختتامی تقریب آج شام چھ بجے شروع ہو گی۔
    تقریب میں معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جبکہ فواد خان، آئمہ بیگ، ذوہیب حسن اوردیگر رنگ جمائیں گےاور جنون بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔فائنل کے بعد آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیاجائے گا۔”پاکستان سپر لیگ سیزن4“ کا فائنل میچ آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #14
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #15
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,709
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پی ایس ایل فائنل کا جنون عروج پر

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 1 of 11 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •