Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 9 FirstFirst ... 34567 ... LastLast
Results 61 to 75 of 131

Thread: آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ۔ نیوز اپڈیٹ۔

  1. #61
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ورلڈ کپ: پا ک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں فروخت

    کرکٹ کے میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول میگا ایونٹ کے لئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ میں 16 جون کو شیڈول میچ کھیلا جائے گا، جس کے تمام ٹکٹس صرف 48گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ شائقین روایتی حریف پاک بھارت کے میچ کو فائنل سے بھی زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ یہ میچ دیکھنے کے خواہشمندوں کی تعداد 4لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اسٹیڈیم میں صرف 26 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ , 2019 30مئی سے 14جون تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا ۔10ملکی ایونٹ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، پاکستان، بھارت ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے مختلف میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گےجبکہ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر48 میچ کھیلے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میچز میں زیادہ توجہ کا مرکز ہمیشہ کی طرح پاکستان اور بھارت کا 16 جون کو کھیلا جانے والا مقابلہ بنے گا۔ ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی تو روایتی حریفوں میں مقابلے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔واضح رہے کہ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کا پہلے میچ اوول کے میدان پر 30 مئی کو کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے جو 31 مئی کو ٹرینٹ برج پر کھیلا جائے گا۔پاکستان کا اس کے بعد 3 جون کو انگلینڈ، 7 جون کو برسٹل اور 12 جون کو آسٹریلیا سے میچ ہوگا۔پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو ہوگا، اس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف 23 جون، نیوزی لینڈ کے خلاف 26 جون اور افغانستان کے خلاف 29 جون کو پاکستانی ٹیم مدمقابل ہوگی۔پاکستان اپنا آخری لیگ میچ 5 جولائی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلے گا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #62
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #63
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #64
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #65
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #66
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دبئی:

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ سے قبل کرکٹرز کیلیے خصوصی الرٹ جاری کردیا۔
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ کے موقع پر ایک بار پھر کرکٹرز کو میچ فکسنگ نقصانات سے یاددہانی کرا دی گئی ہے، اس کے ساتھ ان پر یہ بھی واضح کردیاگیاکہ وہ اس حوالے سے پوری طرح چوکنا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے حال ہی میں سری لنکا کے تین آفیشلز کے خلاف کرپشن چارجز عائد کرنے کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ وہ کرپشن کے حوالے سے عدم برداشت کی پالیسی پر سختی سے کاربند ہے۔اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے پہلے سابق پلیئر و کوچ نووان زوئیسا اور اویشکا گوناوردنے کو مختلف چارجز کا 14 روز کے اندر جواب دینے کو کہا گیا اور ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ نیشنل ٹیم کے پرفارمنس اینالسٹ سنتھ جیاسندرا کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا، وہ بھی پہلے سے ہی کرپشن چارجز کی وجہ سے معطل ہیں، ان پر مختلف الزامات ہیں، ان میں وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو کو رشوت کی پیشکش بھی شامل ہے۔رواں برس فروری میں سری لنکا کے ورلڈ کپ فاتح پلیئر سنتھ جے سوریا پراینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی اور تفتیش کاروں سے تعاون نہ کرنے پر 2 برس کی پابندی عائد کردی گئی تھی۔ آئی سی سی کی جانب سے میگا ایونٹ میں شریک تمام پلیئرز پر واضح کردیا گیا ہے کہ وہ مشکوک افراد سے خبردار رہیں اور کسی بھی غلط سرگرمی کی فوری طور پر رپورٹ کریں۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #67
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #68
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #69
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #70
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #71
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #72
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #73
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا


    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، قومی ٹیم میں شاداب خان، محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کو شامل کیا گیا ہے۔


    چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دورۂ انگلینڈ کے بعد ہم نے محسوس کیا کہ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں ہونی چاہئیں، اس وجہ سے ٹیم میں ہم 3 تبدیلیاں کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شاداب خان فٹ ہوکر واپس آگئے ہیں،وہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ تجربہ کار عامر اور وہاب کی ٹیم میں شمولیت انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولرز کی کارکردگی کے بعد کی گئی ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی شمولیت سے فاسٹ بولنگ کے شعبے میں تجربہ آئے گا۔

    انہوں نے کہا کہ عابد علی کو ٹیم میں شامل نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ تھا مگر فخر زمان اور امام الحق فارم میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آصف علی کو عابد علی پر ان کی پاو ر ہٹنگ کی وجہ سے فوقیت دی گئی ہے۔چیف سلیکٹر کی جانب سے اعلان کردہ قومی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، آصف علی، بابر اعظم، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد وسیم، امام الحق، محمد عامر، محمد حفیظ، محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی، شعیب ملک، وہاب ریاض اور شاداب خان شامل ہیں۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #74
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #75
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,875
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 5 of 9 FirstFirst ... 34567 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •