Results 1 to 3 of 3

Thread: اچھی صحبت

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    990
    Blog Entries
    9

    Lightbulb اچھی صحبت


    ✉️ شیخ انور العولقی رحمہ اللہ کی نصیحت

    میں اپنے نوجوان بھائیوں اور بہنوں کو بھی یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اچھی صحبت کس قدر اہمیت کی حامل ہے.
    خصوصاً نوجوانی میں، آپ کی پہچان، آپکے ساتھی اور دوست ہیں. پس اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ کے گرد کن لوگوں کا ہجوم ہے، آپ کے رفیق کون لوگ ہیں. یہ مت سمجھیں کہ آپ بہت مضبوط اور طاقتور ہیں اور آپ ساری دنیا کو دوست رکھ سکتے ہیں اور آپکے اردگرد جو بھی ہو آپکو فرق نہیں پڑتا، آپ اپنے ایمان پر ثابت قدم ہیں.

    ہرگز نہیں! آپ کو یہ بات بھرپور یقینی بنانا ہے کہ آپ کے اردگرد آپکے اچھے نیک ساتھی ہیں. کیونکہ رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    "فَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ فَإِنَّمَا يَأْكُلُ الذِّئْبُ الْقَاصِيَةَ" سنن نسائی ٨٤٨
    "تم جماعت کو لازم پکڑو کیونکہ بھیڑیا ریوڑ سے الگ ہونے والی بکری ہی کو کھاتا ہے ۔"

    پس، حق پرست جماعت کو لازم پکڑیں، خود کو صالح بھائی بہنوں کے قریب رکھیں. بہنیں بھی صالحات کا ساتھ پکڑیں.

    (بیان تفسیر آیت الکرسی سے اقتباس)
    حسبي الله
    لا اله الا هو
    عليه توكلت
    وهو رب العرش العظيم

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    22,573
    Blog Entries
    16
    بے شک۔
    نیک صحبت ہی آدمی کو نیک بناتی ہے۔
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    990
    Blog Entries
    9
    جیتے رہیئے بھائی
    ہمیشہ خوش اور آباد رہیئے
    آمین
    حسبي الله
    لا اله الا هو
    عليه توكلت
    وهو رب العرش العظيم

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •