Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  9
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 16

Thread: عید الفطر مبارک

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,936
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    عید الفطر مبارک

    السلام علیکم اہلیانِ ون اردو


    امید ہے کہ کل بروز جمعہ 15 جون 2018 کو عید الفطر ہوگی۔

    میری جانب سے ون اردو کے تمام احباب اور تمام امتِ مسلمہ کو عید کی ایڈوانس مبارک ہو۔




    اللہ تعالی امتِ مسلمہ کو تمام آزمائشوں، مصائب اور تکلیفوں سے نجات عطا فرمائے اور جن لوگوں کی وجہ سے امتِ مسلمہ پر ظلم و ستم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں اللہ تعالی ان کو رہتی دنیا تک نشانِ عبرت بنا دے آمین۔


    عید کے موقع پر اپنے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کے لئے دعا ضرور کیجیئے گا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,936
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,936
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,936
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عید الفطر کی رات کا حدیث میں "لیلتہ الجائزہ" یعنی انعام کی رات فرمایا گیا ہے۔حدیث کا مفہوم ہے ہے جس شکص نے دونوں عیدوں کی راتوں کو ثواب کا یقین رکھتے ہوئے روزہ رکھا (عبادت میں مشغول اور گناہ سے بچا رہا) تو اس کا اس دل اس (قیامت کے ) دن نہ مرے گا جس دن لوگوں کے دل (دہشت سے ) مردہ ہوجائیں گے۔ : (فضائل رمضان)


    شیطان کو چونکہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ فضیلت والی رات ہے اس لیئے اسکی فضیلت سے محروم کرنے کے لیے اس نے یہ راستہ نکالا ہے کہ لوگوں کو اس رات مختلف قسم کے گناہوں میں مبتلا کردیتا ہے۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,901
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو آنے والی عید کی مبارکباد قبول ہو۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سب کو عیدالفطر مبارک ہو۔
    * خسرو *

  7. #7
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    جو جو عید الفطر آج بروز جمعہ منا رہے ہیں ۔۔ ان کو عید کی دلی مبارک باد۔۔۔۔ جو بروز ہفتہ اس عید سعید کو منائیں گے ان کو ڈبل مبارک باد۔۔
    آخر تیس روزوں والی عید ہوگی۔۔
    الحمدللہ۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خیر مبارک
    اور میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    سب کو عید کی بہت مبارکباد

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,487
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Asalam U Alaikum
    sab ko buhat Eid Mubarak

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہماری جانب سے بھی سب کو عیدالفطر مبارک۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #12
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,936
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سب کو عید مبارک
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,627
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اسلام علیکم
    تمام ممبران کو عید مبارک
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  15. #15
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    تمام اہلیان ون اردو کو عید مبارک

Page 1 of 2 12 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •