Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  2
Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر دِلعزیز

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,415
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ہر دِلعزیز

    منافق ہر دِلعزیز ہوتا ہے

    اپنے انگریزی بلاگ پر 28 ستمبر 2004ء کی تحریر کا اُردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے
    (انگریزی ۔ hypocrite)
    منافق بالعموم ہر دِل عزیز ہوتا ہے اور اس کے احباب کا دائرہ بہت وسیع ہوتا جو اُس کے دوغلے کردار کا مرہونِ منت ہوتا ہے
    منافق زبانی زبانی دوست ۔ خیر خواہ اور ہمدرد سب کچھ ہوتا ہے لیکن در حقیقت نہیں ہوتا
    با اصول آدمی وعدہ کرنے سے پہلے چند لمحے سوچتا ہے کیونکہ اُس نے وعدہ نبھانا ہوتا ہے
    البتہ ضرورت کے وقت فوری وعدہ بہت اہم ہوتا ہے ۔ فوری وعدہ منافق دے سکتا ہے کیونکہ پورا کرنے کا ارادہ نہیں ہوتا چنانچہ ضرورتمند منافق کا غلام بن جاتا ہے۔

    افتخار اجمل بھوپال

    بظاہر دوستی رکھے بباطن بغض بھی رکھے
    سو اس جیسا منافق دوست بھی اچھا نہیں ہوتا


  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بالکل حقیقت بات کہی آپ نے۔
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •