Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 3 of 3

Thread: بند ہتیھلی

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,391
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    بند ہتیھلی

    بند ہتیھلی

    ایک مرتبہ ایک بزرگ نے ایک محفل میں اپنی بند ہتھیلی کوسب کی طرف کر کے دریافت فرمایا میرے ہاتھ میں کیا ہے۔؟
    کچھ نے جواب دیا شائد آپ کے ہاتھ میں ہیرے جواہیرات ہیں۔
    پھر ایک صاحب سے پوچھا انہوں نے بھی کچھ سوچ کے بعد جواب دیا شائد سونا ہے۔
    پھر پوچھنے پر ایک نے جواب دیا کہ آپ کے ہاتھ میں اگر ہیرے جواہیرات نہیں اور سونا بھی نہیں تو یقینا چاندی یا کوئی قیمتی چیز ہوگی۔
    تب ان بزرگ نے اپنے ہاتھ کو کھولا تو ان کے ہاتھ پر چند کنکریا ں تھیں، سب حیران رہ گئے۔
    ارشاد کیا:- عورت کی مثال اس بند مٹھی کی طرح کی اگر وہ بند ہے
    تو ہیرے جواہیرات، سونا چاندی اور اس کی بیش بہا قیمت ہے( یعنی باپردہ ) لیکن اگر وہ مٹھی کی طرح کھل جائے ( بے پردہ ہوجائے ) تو وہ بے وقعت پتھر اور کنکریوں کی مانند ہے جس کی کوئی عزت اور قیمت نہیں۔

  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,625
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سمجھنے کی بات ہے۔۔۔
    بہت عمدہ شئیرنگ



    ...........
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    عمدہ شیئرنگ ۔۔۔۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •