Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  4
Results 1 to 3 of 3

Thread: قیمتی بات

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,397
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قیمتی بات

    مصر کے مشہور عالم اور ادیب شیخ علی طنطاوی ایک جگہ بڑی قیمتی بات کہتے ہیں۔
    فرماتے ہیں۔
    جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ۔ ان کی نظر میں ہم عام ہیں۔
    جو ہم سے حسد رکھتے ہیں ۔ ان کی نظر میں ہم مغرور ہیں۔
    جو ہمیں سمجھتے ہیں ۔ ان کی نظر میں ہم اچھے ہیں۔
    جو ہم سے محبت کرتے ہیں ۔ ان کی نظر میں ہم خاص ہیں۔
    جو ہم سے دشمنی رکھتے ہیں ۔ ان کی نظر میں ہم بُرے ہیں۔
    ہر شخص کا اپنا ایک الگ نظریہ اور دیکھنے کا طریقہ ہے۔
    لہٰذا دوسروں کی نظر میں اچھا بننے کے پیچھے اپنے آپ کو مت تھکایئے۔
    الله تعالٰی آپ سے راضی ہو جائے ۔ یہی آپ کے لئے کافی ہے۔
    لوگوں کو راضی کرنا ایسا مقصد ہے ۔ جو کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔
    الله تعالٰی کو راضی کرنا ایسا مقصد ہے ۔ جس کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔
    تو جو چیز مل نہیں سکتی ۔ اسے چھوڑ کر وہ چیز پکڑئے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا۔
    (عربی سے ترجمہ)

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت ہی قیمتی بات ہے۔
    جزاک اللہ خیر
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,715
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جزاک اللہ خیر


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •