Page 278 of 281 FirstFirst ... 178228268276277278279280 ... LastLast
Results 4,156 to 4,170 of 4201

Thread: -3-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #4156
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23

    مدتیں ھو گئیں صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا
    تاب پرواز نہیں، راہ چمن یاد نہیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  2. #4157
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    آج اپنا ہےیہاں اور نہ ہی کل ہے کوئی
    روز بڑھتی ہوئی تنہائی کا کیا حل ہے کوئی
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  3. #4158
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے
    آنکھوں میں رکھ کر سو جاؤ خواب کا کیا ہے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  4. #4159
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    لو سُنی گئی ہماری ، یُوں پِھرے ہیں دن کہ پھر سے
    وہی گوشۂ قفس ہے ، وہی فصلِ گُل کا ماتم


    فیض احمد فیض
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  5. #4160
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    وہ اِک سانپ مجھے ڈَس کے مر گیا جب سے
    کہاں کہاں کے سپیرے مری تلاش میں ہیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  6. #4161
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    ہم بھٹک کر جنوں کی راہوں میں
    عـــــــقل سے انتـــــقام لیـــــتے ہیں


    سردار انجم
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  7. #4162
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا
    اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  8. #4163
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    کیا کیا یہ سبز باغ دکھاتی ہے نزع میں
    دم دے رہی ہے جو جو قضا کچھ نہ پوچھئے


    پوچھا جو ہم نے گور غریباں کا جا کے حال
    آئی یہ تربتوں سے صدا کچھ نہ پوچھئے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  9. #4164
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    یہ محبت ہے یہ مر جانے سے بھی جاتی نہیں
    تُو کوئی قیدی نہیں ہے جو رہا ہو جائے گا
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  10. #4165
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    مجھے معلوم ہے اہل ذوق پر کیا گزرتی ہے
    سمجھ کر سوچ کر تجھ سے محبت کر رہا ہوں میں


    احمد مشتاق
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  11. #4166
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    لِکھا ہـے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
    مُدًت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں


    ثبین سیف
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  12. #4167
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    جب ہمیں دیوانہ بننا ہے تو کیسی مصلحت
    مصلحت کو بھی بنا لیں گے ترا دیــوانہ ہم


    علامہ سیماب اکبرآبادی
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  13. #4168
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    تم میرے ساتھ ہو یہ سچ تو نہیں ہے لیکن
    میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلا ہو جاؤں


    احمد کمال پروازی
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  14. #4169
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    28,664
    Blog Entries
    23
    وہ اس طرح سے مجھے دیکھتے ہوئے گزرا
    میں اپنے آپ کو بہتر دکھائی دینے لگا
    شاہین عباس
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  15. #4170
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    48,711
    ابھی تو بزم میں بس ذکر ہی چلا تھا تیرا
    وہیں کہیں سے کسی نے کہا، کسی کا نہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •