Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  8
Results 1 to 7 of 7

Thread: الفاظ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,415
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    الفاظ

    "الفاظ"
    "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
    کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    کچھ "غلامی".
    کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور کچھ "وار"۔
    ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،
    تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!
    لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،
    یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ ہاتھ رکھتے ہیں،
    جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ پاؤں رکھتے ہیں،
    جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،
    تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ،
    انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے
    یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔
    کیونکہ
    یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔
    اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
    منقول


  2. #2
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بہت عمدہ شئیرنگ۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,415
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شکریہ مونا


  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت عمدہ جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,415
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت بہت شکریہ

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت خوب
    الفاظ ہی عزت دیتے ہیں اور الفاظ ہی ذلیل بھی کرتے ہیں۔
    عمدہ شیئرنگ
    * خسرو *

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,415
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت شکریہ جی

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •