Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: معلومات چاہے

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    معلومات چاہے

    اسلام علیکم

    سب کو میری طرف سے عید مبارک ہو ، میں متحدہ عرب امارت میں مستقل شفٹ ہونے کا سوچ رہا ہوں، میں کئی دفعہ وہاں گیا ہوں لیکن مستقل رہنے کا کبھی نہیں سوچا ، کیا میری ہیلپ کوئی کر سکتا ہے، کونسا علاقہ مجھے چوز کرنا چاہے ہے، سکول کونسا اچھا ہے
    مجھے سکول دبئی میں کوئی زیادہ اچھے نہیں لگے ہو سکتا میں غلط ہوں لیکن شارجہ میں ایک دو سکول مجھے پسند آئیں ہیں جیسا کا وس گرین انٹرنیشنل

    یہ میری لائف کا بہت بڑا فیصلہ ہے

    فقط
    محمد فرخ منیر
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    آپ کو بھی عید مبارک۔

    یو اے ای کے متعلق درست رہنمائی وہی لوگ کر سکتے ہیں جو وہاں رہتے ہیں یا رہ چکے ہیں۔

    میں احمد بھائی اور اشرف بھائی سے گذارش کروں گا کہ وہ اس سلسلے میں آپ کی مزید رہنمائی فرمائیں۔
    @Ahmed Lone; @Arain;
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بھائی کام کے لیے دبئی رہنے کو شارجہ
    شارجہ میں المجاز نمبر تین والا علاقہ بہت بہترین ہے
    جس کے پاس بھی کام کریں کنٹریکٹ پیپر ضرور لینا
    جاب لیٹر بھی لازمی ہونا چاہیے
    یہاں بھی کفالت سسٹم ہے
    اس لیے ان سب چیزوں کا ضرور خیال رکھیے گا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    بھائی کام کے لیے دبئی رہنے کو شارجہ
    شارجہ میں المجاز نمبر تین والا علاقہ بہت بہترین ہے
    جس کے پاس بھی کام کریں کنٹریکٹ پیپر ضرور لینا
    جاب لیٹر بھی لازمی ہونا چاہیے
    یہاں بھی کفالت سسٹم ہے
    اس لیے ان سب چیزوں کا ضرور خیال رکھیے گا
    یہ سب چیزیں ہیں، وہ مجھے سب چیزیں دے رہے ہیں، بچوں کی فیس، میڈیکل ، رہائش، بزنس کلاس کے ٹکٹ، اور بہت کچھ الحمدللہ
    مسئلہ مجھے بچوں کے سکول کا لگ رہا ہے میرا ایک بیٹا سکس کا اور ایک چار سال کا ہے
    شارجہ سے دبئی ٹریفک نہیں ہوتا؟ پیک آور میں سنا بہت رش ہوتا ہے
    مجھے یہ بھی گائیڈ کریں کے وہاں کرائے پر رہنا چاہے یا مجھے اپنا ولا خرید لینا چاہے؟
    اگر کوئی مجھے سکول کے رہنمائی کر دے تو بہتر ہو گا،
    میں ہر چیز پر کمپرومائز کر سکتا ہوں لیکن اپنے بچوں کی تعلیم پر نہیں
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    My office would be in Deira. How much time will be required to get in Deira in the morning? If you recommending this Al-Majaz 3, what is the best school close to this area?
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  6. #6
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دیرہ دبئی کو المجاز سے سڑک سیدھی جاتی ہے
    ہاں رش تو پیک ٹائم ہر سڑک پر ہوتا ہے
    سکول کا پتا کروا دیتا ہوں
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •