Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  9
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 29

Thread: ماسٹر عتیق یاد ہے کسی کو؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ماسٹر عتیق یاد ہے کسی کو؟

    السلام علیکم:


    کیسے ہیں آپ سب۔ جو ٹائٹل ہے وہی کہنا چاہتا ہوں
    ماسٹر عتیق یاد ہے کسی کو؟

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید۔
    بالکل یاد ہیں جناب۔
    آپ ہی ہمیں اور ون اردو کو بھولے ہوئے تھے۔

    اب آئے ہیں تو مستقل آتے رہئے گا۔ امید ہے ہمیں آپ کی قیمتی پوسٹس سے مستفید ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ویلکم بیک عتیق بھائی
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    well come back
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وعلیکم السلام جناب
    جی بالکل یاد ہے۔ عتیق ماسٹر فرام سیالکوٹ

    خوش آمدید وغیرہ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ویلکم شیلکم بھائی جی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید۔
    بالکل یاد ہیں جناب۔
    آپ ہی ہمیں اور ون اردو کو بھولے ہوئے تھے۔

    اب آئے ہیں تو مستقل آتے رہئے گا۔ امید ہے ہمیں آپ کی قیمتی پوسٹس سے مستفید ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔
    شکریہ امیر خسرو۔
    !اب آیا ہوں تو آپ کو ٹینشن دینا تو بنتی ہے نا

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    ویلکم بیک عتیق بھائی
    !شکریہ سادی لون
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    well come back
    شکریہ بہن جی۔
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    وعلیکم السلام جناب
    جی بالکل یاد ہے۔ عتیق ماسٹر فرام سیالکوٹ

    خوش آمدید وغیرہ
    شکر ہے میں نے مکمل ایڈریس نہیں بتایا ہوا۔ ورنہ آپ نے تو ڈائرکٹ پہنچ کر کہنا تھا " ون اردو پر کیوں نہیں آ رہے۔ "
    شکریہ یاد رکھنے کا۔
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ویلکم شیلکم بھائی جی
    -تھینکس شینکس بھائی وائی جی
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  12. #12
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Muhammad Atique View Post
    -تھینکس شینکس بھائی وائی جی
    اوکے بھائی زیڈ جی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اوکے بھائی زیڈ جی
    بہت اچھے۔ گل ای مکا دتی جے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  14. #14
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    جی بالکل عتیق بھائی
    خوش آمدید

    جو اللّٰہ کا حکم



  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    جی بالکل عتیق بھائی
    خوش آمدید

    شکریہ۔ یعنی آپ کی بھی یاداشت ابھی تک کام کرتی ہے۔
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


Page 1 of 2 12 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •