Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  4
Results 1 to 5 of 5

Thread: پاکستان اور بھارت باسیوں کو عید مبارک

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پاکستان اور بھارت باسیوں کو عید مبارک


    السلام علیکم
    میرے دیس کے باسیو! اور میرے پڑوسی دیس کے باسیو۔۔۔ عید کی مبارکباد قبول فرمائیں اس خوبصورت نظم کے ساتھ

    بہت مصروف رہتے ہو،
    صحر سے شا م ہونے تک
    کوئی لمحہ نہیں ملتا،
    کوئی بے نام سی فرصت
    کوئی گمنام سی سیرت
    کبھی بیٹھے ہوئے تنہا
    کہیں جو شام ہوجائے
    میری التجا ہے یہ
    کو‏ئی لمحہ چرا لینا
    جو میرے نام ہو جائے

  2. #2
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ۔
    میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو عید مبارک۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  3. #3
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    السلام علیکم
    میری جانب سے بھی سب کو عید مبارک
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    بہت شکریہ
    میری طرف سے بھی آپ سب کو پرخلوص مبارکباد پیش ہے ۔اللہ اتحاد و محبت سلامتی کے ساتھ آپس میں قائم رکھے

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •