Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  3
Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ عید ان خوبصورت ستاروں کے نام

  1. #1
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    یہ عید ان خوبصورت ستاروں کے نام

    یہ عید ان خوبصورت ستاروں کے نام
    جن کی ضو سے نمو پائی ہم نے کبھی
    جو چمکے مگر چھپ گئے اوٹ میں
    یہ عید اک مہرباں باپ کی
    مسکراتی ہوئی جہد پیہم کے نام
    یہ عید ان سبھی مہربانوں کے نام
    جو کہ شہر خموشاں کا حصہ ہوئے
    یہ عید ان سبھی سنگریزوں کے نام
    سوکھی آنکھوں کے خاموش اشکوں میں جو
    چھپ کہ ہر ایک سے دل پہ گرتے رہے
    یہ عید ان سبھی پیاسی باتوں کے نام
    جو کہ الفاظ کی راہ تکتی رہیں
    یہ عید ایک خالی سے دل کے بھی نام
    جسے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    یہ عید اک مہرباں باپ کی
    مسکراتی ہوئی جہد پیہم کے نام
    یہ عید ان سبھی مہربانوں کے نام
    جو کہ شہر خموشاں کا حصہ ہوئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    عمدہ لائنیں
    بہترین انتخاب
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •