Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  0
Results 1 to 14 of 14

Thread: بیرون ممالک والوں کو عید کی خوشیاں مبارک

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    بیرون ممالک والوں کو عید کی خوشیاں مبارک

    السلام علیکم
    سعودیہ سمیت زیادہ تر خلیجی ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔۔بیرون ممالک مقیم تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک۔۔۔
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے نماز روزے زکوة صدقات قبول فرمائے آمین
    عمان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا وہ سوموار کو پاکستان کے ساتھ عید منائیں گے۔۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    السلام علیکم
    سعودیہ سمیت زیادہ تر خلیجی ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔۔بیرون ممالک مقیم تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک۔۔۔
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے نماز روزے زکوة صدقات قبول فرمائے آمین
    عمان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا وہ سوموار کو پاکستان کے ساتھ عید منائیں گے۔۔
    وعلیکم السلام۔ عید مبروک است ۔
    اور اگر پاکستان نے منگل کو عید کر لی تو کیا عمان والے محروم رہ جائینگے عید سے؟
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    خیر مبارک
    آپ کو اور بیرون ممالک مقیم دیگر احباب کو عید مبارک۔
    * خسرو *

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Meri tarf b tamaam ahl e islam or ehl e emaan ko Eid ki khushian boht boht mubarik hoooooooooooon
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میری طرف سے بھی تمام بیرونِ ممالک رہنے والے ممبرز کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    فورم کے سب ممبران اور
    ساری مسلم امہ کو عید مبارک
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,642
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جہاں جہاں آج عید ہے وہاں کے سب لوگوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,579
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میری طرف سے بھی تمام بیرونِ ممالک رہنے والے ممبرز کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    وعلیکم السلام۔ عید مبروک است ۔
    اور اگر پاکستان نے منگل کو عید کر لی تو کیا عمان والے محروم رہ جائینگے عید سے؟
    اے تے فیر بے وفائی اے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    تمام پردسیوں کو بہت بہت عید مبارک ۔

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    عید مبارک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  12. #12
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    بیرون ملک سے آنے والے تمام ساتھیوں کو عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے قبول کرے اور ہم سب کو عید کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سب احباب کو بہت بہت عید مبارک
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    ہم بے وطن پردیسیوں کو یاد رکھنے کےلئے اپ سب کا دلی شکریہ
    میری طرف سے آپ سب کو بھی بہہہت بہت عید سعید مبار ک ہو

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •