Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: عید کے حوالے سے خواتین کے لئے چار مشورے

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    عید کے حوالے سے خواتین کے لئے چار مشورے

    عید کے حوالے سے خواتین کو بابا جی کے چار مشورے

    نصیحت نمبر ایک
    عید کا سوٹ مہنگا خریدیں یا سستا ،بس اس بات کا دھیان رکھیں کہ وہ سوٹ عید کے بعد بھی پہنا جاسکتا ہو ، پانچ چھ ہزار یا اس سے بھی مہنگا ایسا سوٹ خریدنا جسے بس سال میں ایک آدھ دفعہ ہی پہنا جانا ہو نہایت ہی احمقانہ اور ظالمانہ اسراف ہے، اسی طرح ہر وہ چیز جو آپ عید کی شاپنگ میں خرید رہی ہوں اس میں وقتی چمک دمک کے علاوہ مستقل ضرورت کو پیش نظر رکھیں

    نصیحت نمبر دو
    بعض عورتیں عید والے دن بچوں کو نہلانے دھلانے میں اور کچن میں اس قدر مصروف ہوجاتی ہیں کہ اپنی تیاری کو ملتوی کرتی چلی جاتی ہیں ، مرد اگر عید کی نماز پڑھنے جاتے ہیں تو اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ عید کی صبح نئے کپڑے اور تیار ہونے کی ضرورت صرف انہی کو ہے ، بہتر یہ ہے کہ جب شوہر صاحب عید کی نماز پڑھ کر گھر آئیں تو بیوی پھوہڑ بنی نہ گھر میں چکراتی پھر رہی ہو ، آخر کو اس بیچارے کا بھی حق ہے کہ شادی کے بعد عید والے دن ہی صحیح بیوی کو سات تہہ والے میک اپ میں دیکھ کر دل خوش کرسکے

    نصیحت نمبر تین
    کم از کم عید والے دن بیچارے شوہر کو کوئی ٹینشن نہ دیں مہربانی ہوگی

    نصیحت نمبر چار
    نصیحت نمبر تین پر عمل کو یقینی بنائیں ، احسان ہوگا

    سکندر حیات بابا
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    486
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    bhabi tu forum per nahi hain
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جی وہ فورم پر تو نہیں ہیں لیکن فکر نہ کریں۔ ان تک دیگر ذرائع سے یہ مشورے پہنچائے جائیں گے۔
    * خسرو *

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    486
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    hahaha achi baat hai ...
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amelia View Post
    hahaha achi baat hai ...
    یہ مشورے آپ کے بھی کام آئیں گی۔ نوٹ کرکے رکھ لیں۔
    * خسرو *

  6. #6
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    486
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    یہ مشورے آپ کے بھی کام آئیں گی۔ نوٹ کرکے رکھ لیں۔
    Abhi koi mujhe rokanay wala nahi hai na..tu mashwaraoin ki zarorat nahi
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •