Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  2
Results 1 to 8 of 8

Thread: عید کا دن کیسے گزارتے ہیں

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    486
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    عید کا دن کیسے گزارتے ہیں

    Salam ji tu share karain. Is sal din ka din ap kaisay guzarain gay
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عید کی خوشی میں اپنے کام کاجوں سے چھٹی کر لیتے ہیں
    اور گھر میں بیٹھ کر فون کرتے رہتے ہیں یا سنتے رہتے ہیں
    اس کے بعد بور ہوتے ہیں اور پھر بور ہو کے سو جاتے ہیں
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,747
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    عید کی خوشی میں اپنے کام کاجوں سے چھٹی کر لیتے ہیں
    اور گھر میں بیٹھ کر فون کرتے رہتے ہیں یا سنتے رہتے ہیں
    اس کے بعد بور ہوتے ہیں اور پھر بور ہو کے سو جاتے ہیں
    یہ کچھ زیادہ ہی بوریت بھری عید نہیں ہو گئی؟
    بچوں کے لے کر کہیں نہیں جاتیں گھومنے پھرنے؟
    * خسرو *

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ہائےےےےےےےےےےے
    چاندرات جاگ کرگزرجاتی ہے
    اور پھرعیدنمازپڑھنے کے بعدایسی غش پرتی ہے کہ بس شام ہوجاتی ہے
    ہی ہی ہی ہی
    پھر اس کے بعددوست اوربس دوست
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عید کی نماز کے بعد کسی ریستوران پر کھانا کھا کر گھر آ کر سکون سےسونا۔۔۔
    پھر شام کو کزنز وغیرہ سے ملنا
    اس کے بعد رات کو آوئٹنگ

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,747
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    عام طور پر عید کا دن اپنے دیس میں تو رشتے دار، دوستوں وغیرہ سے مل کر اور ہلہ گلا کرکے ہی گزر جاتا ہے۔ ہاں پردیس میں عید کا دن عموما آدھا دن سوتے ہوئے اور بقیہ آدھا دن ملاقاتوں میں گزرتا ہے۔
    * خسرو *

  7. #7
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,307
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    چلو یہی بتا دیتی ہوں کہ میں نے عید کیسے گزاری تھی
    پہلے تو صبح میرے موبائل پر دس ہزار عید مبارک کے میسجز تھے جن سے مجھے بڑی کوفت ہوتی ہے
    ان سب کو جواب دیا فردا فردا
    پھر جو مہندی پر نظر پڑی تو اسکا رنگ نہیں آیا تھا جلدی جلدی پارلر بھاگ کر ڈبل کوٹ کروایا
    پھر تیار ہو کر ایک گرینڈ پارٹی میں گئی کوئی تین چار سو کا مجمع تھا
    مختلف ملکوں کے لوگ طرح طرح کا کلچر دیکھنے کو ملا بہت مزہ آیا
    پھر عیدی ملی صرف اور صرف سو پاونڈ
    رونے والی سمائیلی
    پھر ایک انڈین پارٹی میں گئی انکے کھانے تو حلق سے نیچے نہیں اترے لیکن اچھا لگا بہت ہی سادہ لوگ ہوتے ہیں
    پھر اگلے تین دن تک یہی پارٹیاں چلتی رہیں

    میں تو عید کو بہت زیادہ انجوائے کرتی ہوں
    ہاں پاکستان میں مزہ نہیں آتا
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,579
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آخری روزے کو ہم سب مکہ چلے گئے
    عمرہ کیا عید کی نماز پڑھی اور مدینہ نکل پڑے
    وہاں سے ہو کر واپس آئے ریسٹ کیا
    دمام چل پڑے
    اور


    وہاں جو کیا وہ نوجوان دل والے ہی سمجھ سکتے ہیں بتانا ضروری نہیں
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •