Thanks Thanks:  8
Likes Likes:  8
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 23 of 23

Thread: سواگت نہیں کریں گے ہمارا

  1. #16
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    266
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    45 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    و علیکم السلام
    خوش آمدید

    خیر نئے تو آپ نہیں ہیں۔ آپ کتنے پرانے ہیں اس موضوع پر اسٹیج ڈرامے کی کوئی جگت بنتی ہےخود ہی میری طرف سے اچھی سی سوچ لیں۔
    اور آپ کی ننھی پریاں تو فیس بک پر آپ سے زیادہ مشہور ہیں ماشاءاللہ۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔
    آپ کے شاندار روزگار کے لیے دعا گو ہوں۔
    آتے جاتے رہیے۔ ان شاءاللہ آپ کی تشریف آوری سے برکت میں اضافہ ہو گا۔ سدا سلامت رہیے

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    واہ جی واہ ۔۔۔ استاد جی ۔۔ ون اردو پر،
    امید ہے ون اردو کو اچھا خاصا مثبت دھکا لگنے والا ہے۔ آپکی سیٹ ابھی تک خالی ہے تشریف رکھیےاور اطراف میں دو اضافی کرسیاں بھی۔۔۔ امید ہے اپنی ننھی پریوں کو بھی ون اردو فورم سے متعارف کرائیں گے۔

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu View Post
    و علیکم السلام
    خوش آمدید

    خیر نئے تو آپ نہیں ہیں۔ آپ کتنے پرانے ہیں اس موضوع پر اسٹیج ڈرامے کی کوئی جگت بنتی ہےخود ہی میری طرف سے اچھی سی سوچ لیں۔
    اور آپ کی ننھی پریاں تو فیس بک پر آپ سے زیادہ مشہور ہیں ماشاءاللہ۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔
    آپ کے شاندار روزگار کے لیے دعا گو ہوں۔
    آتے جاتے رہیے۔ ان شاءاللہ آپ کی تشریف آوری سے برکت میں اضافہ ہو گا۔ سدا سلامت رہیے
    ہاہاہاہاہاہا بہت شکریہ شہزاد بھائی
    ننھی پریوں کے لیے آپ بھائیوں کی محبت ہے ۔۔جزاک الہ
    اور جی ان شاء اللہ اب ساتھ جڑا رہے گا

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    وعلیکم السلام
    واہ جی واہ ۔۔۔ استاد جی ۔۔ ون اردو پر،
    امید ہے ون اردو کو اچھا خاصا مثبت دھکا لگنے والا ہے۔ آپکی سیٹ ابھی تک خالی ہے تشریف رکھیےاور اطراف میں دو اضافی کرسیاں بھی۔۔۔ امید ہے اپنی ننھی پریوں کو بھی ون اردو فورم سے متعارف کرائیں گے۔
    شکریہ جزاک اللہ
    جی ان شاء اللہ
    ان اک مفصل تعارف دوں گا تصاویر کے ساتھ ان شاء اللہ

  5. #20
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم
    اوئے ہوئے ایہہ سورج اج کیہڑے پاسون نکلیا؟


    ویلکم بیک یار۔
    آپ کو دوبارہ ادھر ایکٹو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    السلام علیکم
    اوئے ہوئے ایہہ سورج اج کیہڑے پاسون نکلیا؟


    ویلکم بیک یار۔
    آپ کو دوبارہ ادھر ایکٹو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔
    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ صبیح بھائی

  7. #22
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید

    جو اللّٰہ کا حکم



  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید
    شکریہ
    جزاک اللہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •