محمد بن موسی الخوارزمی جو حساب اور الجبرا کے بانی تھے انہوں نے انسان کے بارے میں انوکها حساب کیا. وہ کہتے ہیں کہ
انسان کے پاس اخلاق ہے تو اسے ایک نمبر دو1
اگر خوبصورتی بهی ہو تو اس کے ساتھ صفر لگا دو یہ ہو گئے دس10
اگر دولت بهی ہو تو ایک اور صفر لگا دو یہ ہو گئے سو100
اگر حسب و نسب بهی ہو تو ایک اور صفر لگا دو یہ ہو گئے ایک ہزار1000
اب اگر اس میں سے اخلاق کا ایک ہٹا دو تو بس وہ بندہ "000" رہ جائے گا