Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  5
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 18

Thread: السلام علیکم

  1. #1
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    السلام علیکم

    اس فورم کے تمام ممبران گرامی کی خدمت میں یہ خاکسار بندہ نا چیز عرض گزار ہے اس خوبصورت لوگوں کی سرزمین پر داخلہ لیا ہے اس امید کے ساتھ کہ یہاں کے خوبصورت باسیوں کو میری یہ جسارت گراں نہیں گزرے گی آپ سب کا بہت بہت شکریہ

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید وغیرہ جی!!
    بلکل گراں نہیں گزری جی بلکہ خوشی ہوئی البتہ ایک درخواست ہے کہ مزید کچھ تعارف کروائیں کہ کیا مشاغل وغیرہ ہیں۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  3. #3
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    266
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    45 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    و علیکم السلام۔ خوش آمدید

  4. #4
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید وغیرہ جی!!
    بلکل گراں نہیں گزری جی بلکہ خوشی ہوئی البتہ ایک درخواست ہے کہ مزید کچھ تعارف کروائیں کہ کیا مشاغل وغیرہ ہیں۔
    جناب ایک دوست کے دھکا دینے کی بدولت یہاں گراں ہوں اور اٹھ کر سیدھا یہاں اعلان آمد کرنے چلا آیا کہ کہیں اجنبی جان کر کوئی بزرگ کوئی مستور چور چور کا شور نہ مچا دے
    ابھی ذرا حواس ٹھکانے دماغ قابو اور نظریں یہاں کا محل وقوع دیکھنے کے قابل ہوجائیں تو اپنا تعارف بھی کراں دے گے ویسے ہم بڑی مشہور شخصیت ہرگز نہیں کے ہمیں تو اہل محلہ ہی نہیں جانتا کہ ہم کیا ہیں

  5. #5
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu View Post
    و علیکم السلام۔ خوش آمدید
    بہت شکریہ جناب لیکن آپ سے ایک شکایت ہے کہ پورے دو دن دروازے پہ روکے رکھا سردی کی وجہ بہت برا حال ہوا ہے اب جلدی سے گرما گرم چائے پلا دیجئے بندہ دعا دے گا

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید وغیرہ جی!!
    بلکل گراں نہیں گزری جی بلکہ خوشی ہوئی البتہ ایک درخواست ہے کہ مزید کچھ تعارف کروائیں کہ کیا مشاغل وغیرہ ہیں۔
    جناب ایک دوست کے دھکا دینے کی بدولت یہاں گراں ہوں اور اٹھ کر سیدھا یہاں اعلان آمد کرنے چلا آیا کہ کہیں اجنبی جان کر کوئی بزرگ کوئی مستور چور چور کا شور نہ مچا دے
    ابھی ذرا حواس ٹھکانے دماغ قابو اور نظریں یہاں کا محل وقوع دیکھنے کے قابل ہوجائیں تو اپنا تعارف بھی کراں دے گے ویسے ہم بڑی مشہور شخصیت ہرگز نہیں کے ہمیں تو اہل محلہ ہی نہیں جانتا کہ ہم کیا ہیں

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    آپ کو ون اردو پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    امید ہے آپ فورم پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کو ملے گا ـ

    مابدولت آپ کے متعلق مزید جاننے کے خواہشمند ہیں ـ امید کرتے ہیں کہ آنجناب ہماری اس خواہش کی تکمیل کریں گے ـ
    * خسرو *

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خوش آمدید
    دل سے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید،ساتھ ساتھ رونق بھی لائے ہیں،اسی طرح ہنستے مسکراتے ہمارے ساتھ رہیے۔
    ویسے گرماگرم چائے اکیلے نہ پی لیجئے گا،ہم بھی بیٹھے ہیں ۔سُپرسمائلس

  9. #9
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    وعلیکم السلام
    آپ کو ون اردو پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    امید ہے آپ فورم پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کو ملے گا ـ

    مابدولت آپ کے متعلق مزید جاننے کے خواہشمند ہیں ـ امید کرتے ہیں کہ آنجناب ہماری اس خواہش کی تکمیل کریں گے ـ
    خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ
    رہی تعارف کی بات تو کہاں تک سنو گئے کہاں تک سنائیں والی بات تو بالکل نہیں کروں گا کہ بندہ فلحال گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک فاصلہ طے کرنے اور کتابوں کا بوجھ اٹھانے میں لگا ہوا ہے

  10. #10
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    خوش آمدید
    دل سے
    بہت شکریہ جناب
    گلاب کا پھول بہت پیارا ہے کسی شاعر کی غزل کا استعارہ ہے k

  11. #11
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید،ساتھ ساتھ رونق بھی لائے ہیں،اسی طرح ہنستے مسکراتے ہمارے ساتھ رہیے۔
    ویسے گرماگرم چائے اکیلے نہ پی لیجئے گا،ہم بھی بیٹھے ہیں ۔سُپرسمائلس
    خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ جناب
    جب سے یہ پڑھا کہ وقت کا کام ہے گزر جانا چاہے ہنس کے گزارو چاہے رو کے تب سے ہنسنا مسکرانااورخوش رہنا اپنی عادت ٹھہری ہے اور ہاں چائے پینے کے بعد کپ دھو کے رکھ دینا

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mahir View Post
    خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ جناب
    جب سے یہ پڑھا کہ وقت کا کام ہے گزر جانا چاہے ہنس کے گزارو چاہے رو کے تب سے ہنسنا مسکرانااورخوش رہنا اپنی عادت ٹھہری ہے اور ہاں چائے پینے کے بعد کپ دھو کے رکھ دینا
    ھاھاھا،سُپرسمائلس،چائے تو بہت مزے دار تھی پر اس سردی میں جو آپ نے کپ دھلوائے ہیں پھر سے دل کررہا ہے اسی کپ میں چائے پیوں،پر دوبارہ دھونے کے ڈر سے توبہ کرلی ہے۔

  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,597
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید






    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  14. #14
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید






    آپ کا بہت بہت شکریہ

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    ون اردو پہ خوش آمدید جناب۔
    آپ کی ابتدائی پوسٹس پڑھ کر نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ انشاءاللہ فورم کی رونقوں میں اضافہ ہونے جا رہا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •