Thanks Thanks:  6
Likes Likes:  15
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 37

Thread: آتے ہی شکایت ہیں جی

  1. #16
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    13
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Subah Noor View Post
    ویلکم قبول.. شکریہ، لیکن شیلکم کوئی شلجم ٹائپ سبزی ہے کیا..؟
    ہاہا شلجم اچھی سبزی ہے خون بناتی ہے جی
    عروج سویرا

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    السلام علیکم
    ہماری جانب سے بھی فورم پہ خوش آمدید قبول کیجئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    آپ کا ہیں جی کہنا مجھے کسی کی یاد میں یہاں تک لے آیا
    واللہ ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگا تھا کوثر آپی جی۔
    کچھ لوگ تو بس بھولی ہوئی داستان بن کے رہ گئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    57
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Asalam alikum
    Welcome
    ھوائے ھِجر , بہت زور سے چلی , لیکن
    چراغ جلتے رھے , یاد کے دریچوں میں
    احمد ندیم قاسمی

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آپ لوگ بتاتے کیوں نہیں کہ آپکو میرے آتے ہی کن کی یاد آجاتی ہے... ہیں جی اور وہ بھی کیوں
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آپ کا ویلکم کا بہت شکریہ خوش رہیں
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام

    خوش آمدید
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  8. #23
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2017
    Posts
    10
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile

    اسلام و علیکم , میں سحر ۔امید ہے کہ اس سائٹ پر وقت اچھا گزرے گا اور نئے نئے دوست بھی بنیں گے ۔

  9. #24
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام، خوش آمدید
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Subah Noor View Post
    آپ لوگ بتاتے کیوں نہیں کہ آپکو میرے آتے ہی کن کی یاد آجاتی ہے... ہیں جی اور وہ بھی کیوں
    ہما جاوید نام کی ایک ممبر ہوا کرتی تھی جو ون اردو پر چھائی ہوئی تھی وہ آپ ہی کی طرح ہیں جی کہا کرتی تھی ۔بس انہیں کی یاد آگئی

  11. #26
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    ہما جاوید نام کی ایک ممبر ہوا کرتی تھی جو ون اردو پر چھائی ہوئی تھی وہ آپ ہی کی طرح ہیں جی کہا کرتی تھی ۔بس انہیں کی یاد آگئی
    اور وہ ۔۔ چٹاخ ۔۔ بھی خوب لگایا کرتی تھیں۔ یہ بھول گئیں کوثر سس
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ہمیں سب ہے یاد ذرہ ذرہ

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہمیں بھی یاد ہے ذرا ذرا
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #29
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,590
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ​ہمیں بھی یاد ہے سارے کا سارا۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  15. #30
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    سو سویٹ
    آپ کتنی محبت سے اپنی ایک ممبر کو یاد کر رہے ہیں . مجھے خوشی ہوئی کی میرے ایک "ہیں جی" سے آپکو کسی اپنے کی یاد آئی
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •