Thanks Thanks:  6
Likes Likes:  15
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 37

Thread: آتے ہی شکایت ہیں جی

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آتے ہی شکایت ہیں جی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    میں صبح نور ، بالکل نئی ممبر اسی لیے بدحواس ہوئی پھر رہی ہوں کچھ پتا نہیں چل رہا کہاں جاؤں خیر یہ تو آہستہ آہستہ پتا چل ہی جائے گا لیکن اس وقت صورتحال یہ ہے کہ جب میں لاگ ان ہوتی ہوں تو سوائے ایک بار کے مین پیج سامنے نہیں آیا .. پہلی بار میں نے اپنا پروفائل بھی چیک کر لیا تھا لیکن اب وہ بھی نظر نہیں آتا، مجھے نہیں معلوم کہ یہ سب مجھے کہاں پوچھنا ہے یہ تعارفی پیج نظر آیا ہے سو یہیں لکھ دیا

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,784
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    ہم آپ کو ون اردو پر دل کی گہرائیوں اور اونچائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ فورم پر ایکٹو رہیں گی اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    مین پیج پر جانے کے لئے اوپر ون اردو کے لوگو پر کلک کریں- اپنے پروفائل پیج پر جانے کے لئے اوپر دائیں طرف موجود "مائی پروفائل" پر جائیں
    کسی پریشانی کی صورت میں رابطہ فرمائیں
    * خسرو *

  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,657
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ​welcome .......
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,461
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    welcome sis

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت شکریہ پذیرائی کا
    اور آپکی ہیلپ کا بھی شکریہ خسرو بھائی

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    آپ کا ہیں جی کہنا مجھے کسی کی یاد میں یہاں تک لے آیا
    ون اردو پر آپکا بہہہت بہت خیرمقدم ان شاءاللہ آپ یہاں آکر باہر کا راستہ بھول جائنگے ۔خوش رہیں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ماشاءاللہ
    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
    میرا مطبل کہ جی آیاں نوں
    خوش آمدید
    پخیرا راغلے
    مرحبا
    Welcome
    بندہ ناچیز کی جانب سے پھولوں کا تحفہ قبول کیجیے۔ شکریہ
    خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
    فقط۔۔ ارمان
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ کوثر بہن آپکو کس کی یاد مجھ تک لے آئی
    ارمان بھائی ون اردو کے دروازے ہی بہت سختی سے بند تھے بحرحال اب آئے ہیں تو دیکھتے ہیں کتنا ٹکتے ہیں ہیں جی

  9. #9
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وعلیکم اسلام
    خوش آمدید
    ود
    ون اردو کے کھلے دروازے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شکریہ
    جی جی کھلے دروازے ٹرائی ٹرائی اگین کے تحت میں تو کب سے کھٹکھٹا رہی تھی
    اب پتا چلا ہے کہ یہاں اللہ کے فضل سے اچھے لوگ ہیں اس لیے دیکھ بھال کر کے ہی دروازہ کھولیں گے نا.. جی

  11. #11
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ویلکم شیلکم جی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  12. #12
    Sisters Society

    Join Date
    Dec 2016
    Posts
    325
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ویلکم شیلکم جی
    ویلکم قبول.. شکریہ، لیکن شیلکم کوئی شلجم ٹائپ سبزی ہے کیا..؟

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ون اردو پر خوش آمدید

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  15. #15
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    13
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید
    عروج سویرا

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •