Thanks Thanks:  7
Likes Likes:  11
Results 1 to 9 of 9

Thread: السلام علیکم

  1. #1
    Junior Member

    Join Date
    Nov 2016
    Location
    ap ky dil main
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    السلام علیکم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    تمام عزیز دل ممبران کو دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہوں گا۔ اپنے بارے میں زیادہ بات کرنے والے عموما احمق ہوتے ہیں اور مجھ سے حماقتیں انجانے میں سرزد ہو جاتی ہیں اس لیے ایڈاوانس معافی قبول فرمائیں۔


    بندہ نادان کا اصلی نام رانا فاروق اقبال ہے۔ بزنس منیجمنٹ میں ماسٹر کیا ہے انگلینڈ سے اب نوکری کرتا ہوں۔ ایک وقت میں ون اردو کی سٹاف ٹیم کا حصہ رہا ہوں۔ اردو کی خدمت کی غرض سے اپنی ویب سائٹ بنانے کا بھی اتفاق ہوا۔

    وقت کی گرداب نے سب سے بہت دور کر دیا تھا واپس آکر دیکھا تو سب بدل چکا ہے۔ خیر دنیا ہے چلتا رہتا ہے۔ شہزاد بھائی کے ساتھ بہت پرانی سلام دعا ہے بہت ہی اچھے اور پر خلوص شخص ہیں۔ اللہ پاک خوش رکھے۔

    انشاء اللہ گاہے بگاہے چکر لگتا رہے گا۔ بشرط زندگی۔

    والسلام


  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,589
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ویلکم بیک بھائی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعليكم السلام
    ہم آپ کو ون اردو پر ایک بار پھر سے خوش آمدید کہیں گے
    بہت خوشی ہوئی جو آپ فورم پر دوبارہ تشریف لائے
    اگر پرانی آئی ڈی یاد ہے اور اس میں دیئے گئے ای میل تک رسائی ہےتو شہزاد بھائی سے کہہ کر پرانا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کروا لیں
    * خسرو *

  4. #4
    Junior Member

    Join Date
    Nov 2016
    Location
    ap ky dil main
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شکریہ جناب میں پرانی باتوں کو دہرانا مناسب نہیں سمجھتا جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    144
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Wa 'alaykum al-salaam

    Welcome

    Your nick is so eye-catching

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ویلکم بیک رانا صاحب

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ویلکم جناب
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ویلکم شیلکم فاروق صاحب
    آپکی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  9. #9
    Junior Member

    Join Date
    Nov 2016
    Location
    ap ky dil main
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sofiya View Post
    Wa 'alaykum al-salaam

    Welcome

    Your nick is so eye-catching
    بہت شکریہ جناب۔ قابل توجہ نہ ہوتا تو ہم رکھتے ہی کیوں؟

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ویلکم بیک رانا صاحب

    بہت شکریہ عمران بھائی پرانے لوگوں میں سے شاید آپ ہی ابھی تک آ رہے یہاں۔

    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    ویلکم جناب
    ارے جناب آپ کو بھی خوش آمدید

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    ویلکم شیلکم فاروق صاحب
    آپکی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے
    عزت افزائی کا شکریہ جناب

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •