Thanks Thanks:  8
Likes Likes:  9
Results 1 to 9 of 9

Thread: آداب عرض

  1. #1
    Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    64
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آداب عرض

    کبھی اس طرح میرے ہم سفر
    سبھی چاہتیں میرےنام کر
    اگر ہوسکےتو کہیں کبھی
    میرےنام بھی کوئی شام کر
    میرےدل کےساۓمیں آکبھی
    میری دھڑکنوں میں قیام کر
    یہ جومیرےلفظوں کے پھول ہیں
    تیرےراستےکی یہ دھول ہیں
    کبھی ان سےسن میری داستان
    کبھی ان کےساتھ کلام کر ...!

    آداب عرض

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ون اردو پر خوش آمدید
    یہاں پر آپ اپنے متعلق کچھ تفصیلات بتائیں تاکہ ہم آپ کو جان سکیں
    * خسرو *

  3. #3
    Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    64
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خاکسار کو ابن شفیع کہتے ہیں، صدیقی فیملی سے تعلق ہے اور کراچی میں رہائش پذیر ہوں
    ملازمت ایک پرائیویٹ فرم میں کرتا ہوں، شوق شاعری پڑھنے کا ہے
    خوش مزاج لوگ پسند ہیں۔
    اس مقولے پر یقین رکھتاہوں کہ محبت بانٹنے سے بڑھتی ہے۔
    اُمید کرتا ہوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا

  4. #4
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    266
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    45 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مکرمی و محترمی ابن شفیع صدیقی بھائی آپ کی تشریف آوری کا شکریہ۔ امید ہے آپ کا یہاں قیام خوشگوار اور دو طرفہ استفادے کا باعث ہو گا۔ سدا شاداب و سلامت رہیے

  5. #5
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Siddiqui.Uddin View Post
    خاکسار کو ابن شفیع کہتے ہیں، صدیقی فیملی سے تعلق ہے اور کراچی میں رہائش پذیر ہوں
    ملازمت ایک پرائیویٹ فرم میں کرتا ہوں، شوق شاعری پڑھنے کا ہے
    خوش مزاج لوگ پسند ہیں۔
    اس مقولے پر یقین رکھتاہوں کہ محبت بانٹنے سے بڑھتی ہے۔
    اُمید کرتا ہوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا
    خوش آمدید صدیقی برادر
    آپ کی پوسٹ سے آپ کی خوش ذوقی اور عمدہ شعرانہ شوق دکھ رہا ہے.
    ان شاءاللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا.

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ون اردو پر دلی خوش آمدید

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید۔

  8. #8
    Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    64
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آپ سب کا بہت شکریہ

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    149
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید .

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •