رباب سس میں نے بھی رائٹرز سوسائٹی میں شمولیت کے عرضی دی ہے۔ لیکن اگلےدو تین مہینے تک کچھ لکھنے کا پرامس نہیں کر سکتی۔ بڑی ہارڈ اینڈ فاسٹ روٹین چل رہی ہے۔