Thanks Thanks:  36
Likes Likes:  25
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 34

Thread: ون اردو رائٹرز سوسائٹی اب دستیاب ہے۔

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    ون اردو رائٹرز سوسائٹی اب دستیاب ہے۔

    السلام علیکم
    امید ہے خیریت سے ہوں گے۔
    ون اردو پہ ادبی تحاریر لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے ساتھیوں کے لیے ون اردو رائٹرز سوسائٹی اب دستیاب ہے۔ جو ممبران ممبر شپ میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
    شکریہ

    جو اللّٰہ کا حکم



  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعليكم السلام
    بہت شکریہ رباب
    امید ہے کہ ون اردو کے ادیب اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور نئے سیکھنے والوں کو مستقبل کا ادیب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

    اس سیکشن کی ذمہ داری قبول کرنے پر آپ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں
    * خسرو *

  3. #3
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے۔۔۔۔ شکریہ
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Apply krny k leay kya koi sample submit krwana hoga?
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    Apply krny k leay kya koi sample submit krwana hoga?
    Settings > Permission Group > 1US-Writers > Join group
    * خسرو *

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    Settings > Permission Group > 1US-Writers > Join group
    وہ تو ٹھیک ہے پائیاں جی۔مگر بعد از شمولیت تو کچھ نہ کچھ لکھ کر دکھانا پڑے گا نا۔ اس کا کیا؟
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    وہ تو ٹھیک ہے پائیاں جی۔مگر بعد از شمولیت تو کچھ نہ کچھ لکھ کر دکھانا پڑے گا نا۔ اس کا کیا؟
    ظاہر سی بات ہے کہ شمولیت کے بعد سیکھنے سکھانے کا سلسلہ جاری رہے ورنہ شامل ہونے کا کیا فائدہ
    آپ تو غالبا پہلے بھی رائٹرز سوسائٹی میں رہ چکے ہیں اور اب بھی ضرور شامل ہونا چاہئے آپ کو
    * خسرو *

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    ظاہر سی بات ہے کہ شمولیت کے بعد سیکھنے سکھانے کا سلسلہ جاری رہے ورنہ شامل ہونے کا کیا فائدہ
    آپ تو غالبا پہلے بھی رائٹرز سوسائٹی میں رہ چکے ہیں اور اب بھی ضرور شامل ہونا چاہئے آپ کو
    پہلے کی بات اور تھی قبلہ تب ہم اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مار لیا کرتے تھے۔اب تو ذہن نارسا لکھنے کی بات سنتے ہی کورا سا جواب دے کر ہمیں لاجواب کر دیتا ہے۔
    باقی سیکھیں گے ضرور کہ اچھا کیسے لکھتے ہیں
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    رباب جی بہتر ہوگا کہ پہلی پوسٹ میں شمولیت کے طریق کار کو واضح کر دیا جائے
    * خسرو *

  10. #10
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    رباب جی بہتر ہوگا کہ پہلی پوسٹ میں شمولیت کے طریق کار کو واضح کر دیا جائے
    شمولیت کا طریقہ کار بالکل سادہ ہے خسرو بھائی۔ جو ساتھی ادبی تحاریر لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپلائی کر لیں۔ انہیں شامل کر لیا جائے گا۔
    اصل امتحان اس کے بعد شروع ہوگا۔

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Usama View Post
    Apply krny k leay kya koi sample submit krwana hoga?
    آپ کا لکھا کافی کچھ پڑھ چکی ہوں میں پہلے ہی۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    شمولیت کا طریقہ کار بالکل سادہ ہے خسرو بھائی۔ جو ساتھی ادبی تحاریر لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپلائی کر لیں۔ انہیں شامل کر لیا جائے گا۔
    اصل امتحان اس کے بعد شروع ہوگا۔

    - - - Updated - - -


    آپ کا لکھا کافی کچھ پڑھ چکی ہوں میں پہلے ہی۔
    Matlb mei tu naa hee samjhon phr? Confused smily
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  12. #12
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    Matlb mei tu naa hee samjhon phr? Confused smily
    کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے۔ اگر سوسائٹی کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں اسامہ بھائی تو پھر اپلائی کر دیں۔ ۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    شکریہ فرید ون بھائی
    یہ آپ کے جواب میں مجھے ہری جھنڈی دکھا کے بھاگنے والی نادیدہ سمائلی کیوں نظر آ رہی ہے۔
    مطلب یہ کہ اب تک سوسائٹی کی ممبر شپ کے لئی اپلائی کیوں نہیں کیا آپ نے؟
    ہمیں اس امتحان سے بچانے کے لئیے، جس کا آپ نے پہلے ذکر کیا کہ سوسائٹی میں آنے والوں کو پیش آئے گا

    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    شمولیت کا طریقہ کار بالکل سادہ ہے خسرو بھائی۔ جو ساتھی ادبی تحاریر لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپلائی کر لیں۔ انہیں شامل کر لیا جائے گا۔
    اصل امتحان اس کے بعد شروع ہوگا۔

  14. #14
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    ہمیں اس امتحان سے بچانے کے لئیے، جس کا آپ نے پہلے ذکر کیا کہ سوسائٹی میں آنے والوں کو پیش آئے گا
    گویا آپ فرید ون بھیا کو امتحان قرار دے رہی ہیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Aslam o alikum
    Kabhi hm b likha karty thy
    Waise news sun k excitement to hoi prrrrr

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •