السلام علیکم
امید ہے خیریت سے ہوں گے۔
ون اردو پہ ادبی تحاریر لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے ساتھیوں کے لیے ون اردو رائٹرز سوسائٹی اب دستیاب ہے۔ جو ممبران ممبر شپ میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
شکریہ