Thanks Thanks:  36
Likes Likes:  25
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 34

Thread: ون اردو رائٹرز سوسائٹی اب دستیاب ہے۔

  1. #16
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    Matlb mei tu naa hee samjhon phr? Confused smily
    کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے۔ اگر سوسائٹی کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں اسامہ بھائی تو پھر اپلائی کر دیں۔ ۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  2. #17
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,453
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking

    میں بھی سوچ رہی ہوں....قدم.بڑها ہی لوں...شاید چانس مل جائے
    Maryam sameer

  3. #18
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    آ ہا۔۔ بڑی اچھی خبر سنائی ہے رباب آپ نے۔۔۔
    کامیابی سے ہمکنار ہوں۔۔۔
    اور کچھ مزید سیکھنے کو مل جائے۔

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت عمدہ۔ آپ سب کے لیے نیک تمنائیں، بالخصوص داروغہ جی کے لیے تو بہت سی
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

  5. #20
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Fridon View Post
    بہت عمدہ۔ آپ سب کے لیے نیک تمنائیں، بالخصوص داروغہ جی کے لیے تو بہت سی
    شکریہ فرید ون بھائی
    یہ آپ کے جواب میں مجھے ہری جھنڈی دکھا کے بھاگنے والی نادیدہ سمائلی کیوں نظر آ رہی ہے۔
    مطلب یہ کہ اب تک سوسائٹی کی ممبر شپ کے لئی اپلائی کیوں نہیں کیا آپ نے؟

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    میں بھی سوچ رہی ہوں....قدم.بڑها ہی لوں...شاید چانس مل جائے
    ضرور مریم

    جو اللّٰہ کا حکم



  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    شکریہ فرید ون بھائی
    یہ آپ کے جواب میں مجھے ہری جھنڈی دکھا کے بھاگنے والی نادیدہ سمائلی کیوں نظر آ رہی ہے۔
    مطلب یہ کہ اب تک سوسائٹی کی ممبر شپ کے لئی اپلائی کیوں نہیں کیا آپ نے؟
    ہمیں اس امتحان سے بچانے کے لئیے، جس کا آپ نے پہلے ذکر کیا کہ سوسائٹی میں آنے والوں کو پیش آئے گا

    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    شمولیت کا طریقہ کار بالکل سادہ ہے خسرو بھائی۔ جو ساتھی ادبی تحاریر لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپلائی کر لیں۔ انہیں شامل کر لیا جائے گا۔
    اصل امتحان اس کے بعد شروع ہوگا۔

  7. #22
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    ہمیں اس امتحان سے بچانے کے لئیے، جس کا آپ نے پہلے ذکر کیا کہ سوسائٹی میں آنے والوں کو پیش آئے گا
    گویا آپ فرید ون بھیا کو امتحان قرار دے رہی ہیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    دل تو میرا بھی بہت کرتا ہے لیکن لکھنے کے لیے اتنی فرصت نہیں ملتی
    کوشش کرتا ہوں کہ تھوڑا سا وقت نکال کر جوائن کر ہی لوں

    - - - Updated - - -

    دل تو میرا بھی بہت کرتا ہے لیکن لکھنے کے لیے اتنی فرصت نہیں ملتی
    کوشش کرتا ہوں کہ تھوڑا سا وقت نکال کر جوائن کر ہی لوں
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  9. #24
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    دل تو میرا بھی بہت کرتا ہے لیکن لکھنے کے لیے اتنی فرصت نہیں ملتی
    کوشش کرتا ہوں کہ تھوڑا سا وقت نکال کر جوائن کر ہی لوں

    - - - Updated - - -

    دل تو میرا بھی بہت کرتا ہے لیکن لکھنے کے لیے اتنی فرصت نہیں ملتی
    کوشش کرتا ہوں کہ تھوڑا سا وقت نکال کر جوائن کر ہی لوں
    ضرور ارمان بھائی

    جو اللّٰہ کا حکم



  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    ضرور ارمان بھائی
    کافی وقت درکار ہے اس کام کے لیے
    لیکن ہمیں میسر نہیں ہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم

    مجھے بھی داخلِ رائٹرز سو سائٹی کرلیں پلیز

  12. #27
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    السلام علیکم

    مجھے بھی داخلِ رائٹرز سو سائٹی کرلیں پلیز
    وعلیکم السلام
    آپ پروفائل میں جا کے سوسائٹی جوائن کرنے کی ریکوئسٹ بھیج دیں۔ میں آپ کو ایڈ کر لوں گی۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    جواب کے لئے شکریہ پیاری سمارا

  14. #29
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    جواب کے لئے شکریہ پیاری سمارا
    رائٹرز سوسائٹی میں خوش آمدید

    جو اللّٰہ کا حکم



  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    شکریہ ایڈ کرنے کےلئے

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •