Thanks Thanks:  14
Likes Likes:  13
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 36

Thread: آب حیات از عمیرا احمد پہ تبصرہ

  1. #1
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    آب حیات از عمیرا احمد پہ تبصرہ

    السلام علیکم
    عمیرا احمد جانی مانی مصنفہ ہیں اور کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ فورم پہ پہلے ہی ان کے کئی پنکھے موجود ہیں۔ پیر کامل کئی ساتھیوں نے پڑھا ہو گا۔ اس ناول نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ قائم کیے۔ امامہ اور سالار کی کہانی کئی لوگوں کی پسندیدہ ہے۔ عمیرا نے اس ناول کا دوسرا حصہ بھی لکھا ہے جو آب حیات کے نام سے ڈائجسٹ میں قسط وار شائع ہو رہا ہے۔ ابتدا میں، میں نے اس کو پڑھنے کی کوشش کی تھی لیکن شاید قسط وار ہونے کی وجہ سے دلچسپی نہ بن سکی۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ یہاں کئی لوگ اس ناول کو فولو کر رہے ہوں گے۔ ایسے میں اگر اس ناول کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ہو جائے تو کیا ہی بات ہو۔

    آپ کے تبصرے اور رائے کا انتظار رہے گا

    ویسے تو ابھی ون اردو پہ کوئی اپ لوڈر موجود نہیں، لیکن کیا ہم لائبریری میں آب حیات ناول کی موجودگی کی امید رکھیں؟

    جو اللّٰہ کا حکم

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    میں پچھلے کچھ دنوں سے آب حیات کی مکمل فائل ڈھونڈنے کی کوشش میں تھا
    اور آج بڑی مشکل سے 23 اقساط ڈھونڈ پایا ہوں۔
    چونکہ ابھی میں نے مکمل نہیں پڑھا اس لیے تبصرہ پینڈنگ رہا
    اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنے خیالات کا اظہار کر کے ہمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    نہایت اچھا دھاگہ باندھا ہے جی۔ میں بیت عرصے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہ رہا تھا اس ناول کو لے کر
    اب معاملہ یوں ہے کہ میں نے نمل اور آب حیات کو برابر فالو کیا ہے۔اس وجہ سے اگر میں ریٹ کروں تو نمل 9/10 اور آب حیات 6/10
    وجہ یہ یے کہ پیر کامل والی بات نظر نہیں آتی اس ناول میں
    کہانی کو بہت بے ہنگم انداز میں بڑھایا ہے اور بے تکا بڑھایا یے۔غیر ضروری سپنس کری ایٹ کیا گیا یے۔ اور قاری کی بوریت کا سامان بدرجہ اتم کیا گیا یے۔
    آب حیات میں انٹرسٹ ڈیویلپ نہ ہونے کی ایک وجہ نمل بھی یے۔ جس کو نمرہ جی نے کمال خوبی سے لکھا ہے۔اور میرے نزدیک انکا اب تک کا بہترین ناول یے۔
    آب حیات میں عمیرہ احمد کہانی کے ساتھ جدوجہد کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اور مجھے جیسے عام سے قاری کو بھی متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,642
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Agree ... ....this is true.
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    وعلیکم السلام
    نہایت اچھا دھاگہ باندھا ہے جی۔ میں بیت عرصے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہ رہا تھا اس ناول کو لے کر
    اب معاملہ یوں ہے کہ میں نے نمل اور آب حیات کو برابر فالو کیا ہے۔اس وجہ سے اگر میں ریٹ کروں تو نمل 9/10 اور آب حیات 6/10
    وجہ یہ یے کہ پیر کامل والی بات نظر نہیں آتی اس ناول میں
    کہانی کو بہت بے ہنگم انداز میں بڑھایا ہے اور بے تکا بڑھایا یے۔غیر ضروری سپنس کری ایٹ کیا گیا یے۔ اور قاری کی بوریت کا سامان بدرجہ اتم کیا گیا یے۔
    آب حیات میں انٹرسٹ ڈیویلپ نہ ہونے کی ایک وجہ نمل بھی یے۔ جس کو نمرہ جی نے کمال خوبی سے لکھا ہے۔اور میرے نزدیک انکا اب تک کا بہترین ناول یے۔
    آب حیات میں عمیرہ احمد کہانی کے ساتھ جدوجہد کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اور مجھے جیسے عام سے قاری کو بھی متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  5. #5
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by armaans View Post
    وعلیکم السلام
    میں پچھلے کچھ دنوں سے آب حیات کی مکمل فائل ڈھونڈنے کی کوشش میں تھا
    اور آج بڑی مشکل سے 23 اقساط ڈھونڈ پایا ہوں۔
    چونکہ ابھی میں نے مکمل نہیں پڑھا اس لیے تبصرہ پینڈنگ رہا
    اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنے خیالات کا اظہار کر کے ہمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    بھائی صاحب آپ کو تئیس اقساط اس لئے ملی ہیں کہ اب تک اتنی ہی پبلش ہوئی ہیں:d

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  6. #6
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    وعلیکم السلام
    نہایت اچھا دھاگہ باندھا ہے جی۔ میں بیت عرصے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہ رہا تھا اس ناول کو لے کر
    اب معاملہ یوں ہے کہ میں نے نمل اور آب حیات کو برابر فالو کیا ہے۔اس وجہ سے اگر میں ریٹ کروں تو نمل 9/10 اور آب حیات 6/10
    وجہ یہ یے کہ پیر کامل والی بات نظر نہیں آتی اس ناول میں
    کہانی کو بہت بے ہنگم انداز میں بڑھایا ہے اور بے تکا بڑھایا یے۔غیر ضروری سپنس کری ایٹ کیا گیا یے۔ اور قاری کی بوریت کا سامان بدرجہ اتم کیا گیا یے۔
    آب حیات میں انٹرسٹ ڈیویلپ نہ ہونے کی ایک وجہ نمل بھی یے۔ جس کو نمرہ جی نے کمال خوبی سے لکھا ہے۔اور میرے نزدیک انکا اب تک کا بہترین ناول یے۔
    آب حیات میں عمیرہ احمد کہانی کے ساتھ جدوجہد کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اور مجھے جیسے عام سے قاری کو بھی متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں
    متفق اسامہ بھائی- نمل آب حیات سے بہت بہتر ہے - آب حیات پیر کامل کا پاسنگ بھی نہیں- خواہ مخواہ سسپنس کریٹ کیا گیا جو پہلے پتہ ہے کہاں پہ جا ختم ہوگا-

    ویسے بھی عمیرہ احمد کے بارے میں میرا خیال ہے -

    She is overrated writer

    یاد رہے یہ میرا نظریہ ہے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں-

    میں نمرہ احمد کو بہتر رائیٹر سمجھتی ہوں

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post

    I next you.
    Actually i didn't mention her overrated here because she's the favt writer of most of the members.
    But as u said above. nimra ahmed is way too much better than umaira.
    Nimra ahmed ki research ka tu mei fan ho gya hn .
    Baqi sb ki apni choice hai but for me aab e hayat is just a waste of time
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  8. #8
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    I next you.
    Actually i didn't mention her overrated here because she's the favt writer of most of the members.
    But as u said above. nimra ahmed is way too much better than umaira.
    Nimra ahmed ki research ka tu mei fan ho gya hn .
    Baqi sb ki apni choice hai but for me aab e hayat is just a waste of time
    you are right Nimra Ahmad has way better research. she takes into consideration very minor details.

    Umaira writes just love stories. Even Peer e Kamil, to me is just a love story of Imamma and Salar.

    Most of the ppl like Umaira does not mean everyone has to like her. We are independent individuals and can have our own thought. Do not need to follow or think what other ppl do

    No offense plz

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم....
    آب حیات ....

    اس تھریڈ کو دیکھنے سے کچھ دیر پہلے میں امی سے اسی کے بارے میں ڈسکس کر رہی تھی....

    اگر ہم لوگ اس سے بور ہو رہے ہیں تو عمیرہ احمد قصوروار ہرگز نہیں ہے.....
    پیرکامل جس عروج پر تھا ....
    اسے کنٹی نیو کرنا بڑا ہی مشکل اور ناممکن لگتا تھا....
    میں بھی سوچتی تھی کہ اتنا اعلی پیر کامل لکھنے کے بعد عمیرہ احمد جب اسے آگے بڑھائیں گی تو کیا وہ ہماری توقعات جو کہ ہم نے پلس ون ففٹی آئی کیو لیول رکھنے والے کردار کے فیوچر کے لیے لگائی ہیں.....پوری ہو پائیں گی?.....
    میں تو یہی سوچتی تھی کہ اس لیول کک کریکٹر سپر نیچرل فیوچر کے ساتھ آئے گا ...یا پھر نہیں.....
    اس کہانی کو آگے بڑھایا ہی نہیں جانا چاہیے.....
    کہ رائٹر کا کیریر داؤ پر لگ جائے گا.....

    امی سے میں یہی کہہ رہی تھی کہ ہم سوچتے تھے کہ کیا ہو سکتا ہےآگے...
    اور اب پڑھ ا تو اندازہ ہوا کہ رائٹر صحیح اس کردار سے انصاف کر رہی ہے کہ اس بندے کو اس سے کم سوٹ ہی نہ کرتا.....

    ہاں ہماری مینٹل اپروچ سے کہیں اوپر کی انفو ہے جسے پڑھ کر ہمیں بوریت کا احساس ہوتا ہے.....کیونکہ معیشیت اور معاشیات ایسے موضوعات ہیں کہ ہم عام طبقے کے لوگ اس کی وسعت اور اہمیت سے نا واقف ہیں ...اور پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے کچھ عجیب سا پڑھ رہے ہیں ہم...کسی کسی وقت مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے....
    لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ ہماری کجی ہے کہ ہم سمجھ نہیں پاتے.....رائٹر نے پورا انصاف کیا ہے اس ایکسٹرا آرڈنری کیریکٹر کے ساتھ ....
    صرف یہ سوچیں کہ اس سے کم پر بھی ہم راضی نہ ہوتے شاید.....

    مجھے اپنی اپروچ کے لحاظ سے یہ ناول زیادہ اپیلنگ نہیں لگتہ لیکن مین کیریکٹر کو دیکھوں تو لگتا ہے یہی طرز تحریر ہونا چاہیے تھا پچھلی تحریر کا تسلسل لکھنے کے لیے
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  10. #10
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Minha sis Economics and economy are not new for me. I have an MBA and PHD in economics. So I do not think I do not know what she is talking about. The economic system (Islamic)she is mentioning is available in books and papers but not actually applied in any country. Though it exists in Saudi Arabia but not fully implemented. So at least I cannot say info she is giving is beyond my knowledge. In fact she is writing basic info about economic systems. Actual systems are way complicated.

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  11. #11
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ٖڈائجسٹ پڑھنے چھوڑ دیے۔۔۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    و علیکم السلام،

    well I like this more than Peer-e-Kaamil,

    نمرہ احمد کی ایک سٹوری (پہاڑی کا قیدی) کے بعد اب مجھے 'نمل' پسند آرہا ہے ان ریئلسٹک سا تو ہے مگر لکھا اچھا ہوا ہے۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    you are right Nimra Ahmad has way better research. she takes into consideration very minor details.

    Umaira writes just love stories. Even Peer e Kamil, to me is just a love story of Imamma and Salar.

    Most of the ppl like Umaira does not mean everyone has to like her. We are independent individuals and can have our own thought. Do not need to follow or think what other ppl do

    No offense plz
    ہاہاہا نہیں ایسی کوئی بات نہیں
    ایکچولی میرے آفس کے کچھ کوکیگز کی بہت فئورٹ رائٹر یے عمیرہ احمد تو جب انکو میں آئینہ دکھایا تو برا مان گئےوغیرہ
    اس لیئے یہ احتیاط یہاں ملحوظ خاطر رکھی تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو جائے۔
    باقی نمرہ احمد نے جس انداز میں قانونی پیچیدگیوں کو ڈسکس کیا ہے اور جس طرح تفسیر لکھی یے وہ واقعی کمال کر گئیں ہیں۔
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  14. #14
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Meem View Post
    ٖڈائجسٹ پڑھنے چھوڑ دیے۔۔۔
    مبارک ہو مونا جی!
    آپ بڑی ہو گئی ہیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    مبارک ہو مونا جی!
    آپ بوڑھی ہو گئی ہیں۔
    توبہ توبہ رباب سسٹر آپ مونا سس کوبوڑھا سمجھتی ہیں۔ابھی انکی عمر ہی کیا ہے۔جنگ عظیم دوئم سے کچھ پہلے کی تو ہیں بس
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •