Thanks Thanks:  14
Likes Likes:  13
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 36

Thread: آب حیات از عمیرا احمد پہ تبصرہ

  1. #16
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں نے دونوں ناول نہیں پڑھے۔ ان کی کتابی شکل کی منتظر ہوں۔ پھر پڑھوں گی قسط وار پڑھنے کا مزہ نہیں آتا۔

  2. #17
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by kainat View Post
    میں نے دونوں ناول نہیں پڑھے۔ ان کی کتابی شکل کی منتظر ہوں۔ پھر پڑھوں گی قسط وار پڑھنے کا مزہ نہیں آتا۔
    ہاہاہا
    میرے والا حال ہے میں بھی ناول پورا ہونے کی منتظر رہتی ہوں - پہلے تو دونوں ہی چھوڑ دیتی تھی خواتین ڈائجسٹ میں کہ جب پورے ہونگے تب پڑھوں گی- لیکن نمرہ کا ناول ٹیمپٹ کر رہا تھا - وہ پڑھنا شروع کیا تو پھر سوچا جب نمل شروع کردیا ہے تو آب حیات بھی پڑھ لیتی ہوں -
    :d

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  3. #18
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وہی تو عقل داڑھ نکل آئی ہے۔۔
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    مبارک ہو مونا جی!
    آپ بڑی ہو گئی ہیں۔
    خواجہ جی انیس سو ڈیڑھ۔۔۔
    ریکارڈ درست کرلیں۔۔

    Quote Originally Posted by Usama View Post
    توبہ توبہ رباب سسٹر آپ مونا سس کوبوڑھا سمجھتی ہیں۔ابھی انکی عمر ہی کیا ہے۔جنگ عظیم دوئم سے کچھ پہلے کی تو ہیں بس

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Meem View Post
    وہی تو عقل داڑھ نکل آئی ہے۔۔

    خواجہ جی انیس سو ڈیڑھ۔۔۔
    ریکارڈ درست کرلیں۔۔
    جی جی گمان غالب تو جنگ عظیم اول سے کچھ پیشتر کا تھا۔مگر ازراہ مروت دوئم لکھ دیا۔
    اور اگر خواجہ جی کی جگہ شاہ جی لکھ دیا جاتا تو سیروں خون بڑھ جاتا احقر کا۔اپنی نسبت سے پکارے جانے پر
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  5. #20
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Meem View Post
    وہی تو عقل داڑھ نکل آئی ہے۔۔

    خواجہ جی انیس سو ڈیڑھ۔۔۔
    ریکارڈ درست کرلیں۔۔
    اوہو
    مجھے تو لگا تھا کہ دودھ کے دانت ٹوٹنا شروع ہوئے ہوں گے۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  6. #21
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    تمام احباب کی تشریف آوری اور رائے دینے کے لیے شکریہ۔

    آب حیات کا مجھے کافی زیادہ انتظار تھا اور جب ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر یہ ناول شروع ہوا تو کافی خوشی بھی محسوس ہوئی تھی۔ ابتدائی چند اقساط تو کافی جوش کے ساتھ پڑھیں۔ لیکن پھر یہ احساس غالب ہونے لگا کہ یہ شاید الگ ہی کہانی ہے۔ اگر اس ناول کو پیر کامل کا دوسرا حصہ بتائے بغیر علیحدہ سے پیش کر دیا جاتا تو بھی شاید کچھ فرق نہیں پڑنا تھا۔ امامہ اور سالار کے کرداروں سے پیر کامل میں جو محبت شروع ہوئی تھی وہ آب حیات میں آ کے دھیمی پڑنا شروع ہو گئی۔ اس لیے ابتدائی چند اقساط پڑھنے کے بعد ناول کا مطالعہ جاری رکھنا بار گراں محسوس ہونے لگا۔ شاید اس میں ناول کا قسط وار پیش ہونا بھی ایک سبب ہو سکتا ہے۔ میں نے عمیرا کے دو ہی ناولز قسط وار پڑھے ہیں، تھوڑا سا آسمان اور عکس۔ یہ دونوں ناولز ہی میری پسندیدگی کی لسٹ میں سب سے نیچے ہیں۔
    اس لئے فی ال وقت اس ناول کا مطالعہ موقوف ہے اس امید پہ کہ انشاء اللہ مکمل ہونے پہ ایک دفعہ ہی پڑھنا ہے۔ امید ہے کہ ناول کی کہانی جب مکمل ہو گی تو کہانی اتنی بری محسوس نہیں ہوگی جتنی ابھی ہو رہی ہے۔
    نا معلوم ابھی کتنی قسطیں باقی ہیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  7. #22
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    تمام احباب کی تشریف آوری اور رائے دینے کے لیے شکریہ۔

    آب حیات کا مجھے کافی زیادہ انتظار تھا اور جب ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر یہ ناول شروع ہوا تو کافی خوشی بھی محسوس ہوئی تھی۔ ابتدائی چند اقساط تو کافی جوش کے ساتھ پڑھیں۔ لیکن پھر یہ احساس غالب ہونے لگا کہ یہ شاید الگ ہی کہانی ہے۔ اگر اس ناول کو پیر کامل کا دوسرا حصہ بتائے بغیر علیحدہ سے پیش کر دیا جاتا تو بھی شاید کچھ فرق نہیں پڑنا تھا۔ امامہ اور سالار کے کرداروں سے پیر کامل میں جو محبت شروع ہوئی تھی وہ آب حیات میں آ کے دھیمی پڑنا شروع ہو گئی۔ اس لیے ابتدائی چند اقساط پڑھنے کے بعد ناول کا مطالعہ جاری رکھنا بار گراں محسوس ہونے لگا۔ شاید اس میں ناول کا قسط وار پیش ہونا بھی ایک سبب ہو سکتا ہے۔ میں نے عمیرا کے دو ہی ناولز قسط وار پڑھے ہیں، تھوڑا سا آسمان اور عکس۔ یہ دونوں ناولز ہی میری پسندیدگی کی لسٹ میں سب سے نیچے ہیں۔
    اس لئے فی ال وقت اس ناول کا مطالعہ موقوف ہے اس امید پہ کہ انشاء اللہ مکمل ہونے پہ ایک دفعہ ہی پڑھنا ہے۔ امید ہے کہ ناول کی کہانی جب مکمل ہو گی تو کہانی اتنی بری محسوس نہیں ہوگی جتنی ابھی ہو رہی ہے۔
    نا معلوم ابھی کتنی قسطیں باقی ہیں۔

    رباب سس
    ایسا ہی ہے اب پڑھتے ہوئے بوریت ہی ہوتی ہے -
    جہاں تک اقساط کی بات ہے تو ابھی تک تو سٹوری کا کوئی سرپیر ہی نہیں اور تیئس قسطیں آ بھی چکی - شائد لمبا ہی چلے-

    پیرکامل ہی بھی چالیس سے زیادہ اقساط تھیں شائد

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  8. #23
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,590
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے والا معاملہ ہے،،،،،،اور کچھ امامہ اور سالار کی محبت بچوں میں تقسیم ہو گئی ہے ،،،،،ویسے پیر کامل کے عروج کے بعد اسی معیار کو برقرار رکھنا مشکل تھا،،،،،،عمیرہ کی جگہ کوئی بھی ہوتا وہ شائد انصاف نہ کر پاتا اس لیے بہتر تھا کہ آب حیات نہ لکھی جاتی،،،،،،،میرا یہ حال ہے کہ ڈائجسٹ نہیں پڑھتی تھی لیکن پیر کامل کے تسلسل کو آگے پڑھنے کے شوق میں ڈائجسٹ لگوایا شروع شرع میں قسطیں شوق سے پڑھی اور اب یہ حالت کہ آب حیات باقی کا پورا ڈائجسٹ پڑھ کر آخر میں پڑھتی ہوں،،،،،،،،

    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    تمام احباب کی تشریف آوری اور رائے دینے کے لیے شکریہ۔

    آب حیات کا مجھے کافی زیادہ انتظار تھا اور جب ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر یہ ناول شروع ہوا تو کافی خوشی بھی محسوس ہوئی تھی۔ ابتدائی چند اقساط تو کافی جوش کے ساتھ پڑھیں۔ لیکن پھر یہ احساس غالب ہونے لگا کہ یہ شاید الگ ہی کہانی ہے۔ اگر اس ناول کو پیر کامل کا دوسرا حصہ بتائے بغیر علیحدہ سے پیش کر دیا جاتا تو بھی شاید کچھ فرق نہیں پڑنا تھا۔ امامہ اور سالار کے کرداروں سے پیر کامل میں جو محبت شروع ہوئی تھی وہ آب حیات میں آ کے دھیمی پڑنا شروع ہو گئی۔ اس لیے ابتدائی چند اقساط پڑھنے کے بعد ناول کا مطالعہ جاری رکھنا بار گراں محسوس ہونے لگا۔ شاید اس میں ناول کا قسط وار پیش ہونا بھی ایک سبب ہو سکتا ہے۔ میں نے عمیرا کے دو ہی ناولز قسط وار پڑھے ہیں، تھوڑا سا آسمان اور عکس۔ یہ دونوں ناولز ہی میری پسندیدگی کی لسٹ میں سب سے نیچے ہیں۔
    اس لئے فی ال وقت اس ناول کا مطالعہ موقوف ہے اس امید پہ کہ انشاء اللہ مکمل ہونے پہ ایک دفعہ ہی پڑھنا ہے۔ امید ہے کہ ناول کی کہانی جب مکمل ہو گی تو کہانی اتنی بری محسوس نہیں ہوگی جتنی ابھی ہو رہی ہے۔
    نا معلوم ابھی کتنی قسطیں باقی ہیں۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  9. #24
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    عمیرا سے میری محبت بھی پرانی ہے۔ شاید وہ واحد خاتون رائٹر ہیں جن کا لکھا مجھے بہت زیادہ متاثر کرتا ہے۔ کہانی کے تانے بانے اختتام پہ جا کے جب ملتے ہیں تو دماغ میں کلک کرکے ہیں، شاید وہ اپنی اسٹوری رائٹنگ سے حیران کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ لیکن اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کا سیچوریشن پوائنٹ آ گیا ہے۔ خیالات، خیالات اور کہانی پیش کرنے کے انداز میں اچھوتا پن نہیں رہا۔ عکس میں انہوں نے کہانی کو شطرنج کی بساط کی طرح پیش کیا، اور آب حیات کو تاش کے پتوں کے ساتھ۔ لگتا ہے کہ ان کے پاس اب آئڈیاز کی کمی ہو گئی ہے۔ انہیں کچھ بریک لے کے اپنے خیالات اور انداز پر کام کرنا چاہیے ورنہ ان میں اور دیگر لکھاریوں میں فرق نہیں رہ جائے گا۔

    آب حیات کے بارے میں یہ بات صحیح لگتی ہے کہ
    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
    تو اس میں وہ تمام غم موجود ہیں جیسے غم روزگار، غم اولاد، غم صحت وغیرہ وغیرہ، سوائے محبت کے ۔۔۔ ہی ہی ہی

    جو اللّٰہ کا حکم

  10. #25
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    نمرہ احمد کا ابھی تک صرف مصحف پڑھا ہے، اور وہ مجھے متاثر کن نہیں لگا۔ان کی سوچ میں زیادہ گہرائی نہیں۔ نمل کی بہت تعریف سنی ہے ابھی تک پڑھنا شروع نہیں کیا۔ یہاں ساتھیوں نے بھی اس کی تعریف کی ہے تو اسے ریڈنگ لسٹ میں رکھ لیتی ہوں۔ نمرا کے متعلق کافی سننے میں آتا ہے کہ وہ اکثر انگریزی ناولوں سے کہانی اور کردار اٹھا کے ناول لکھتی ہیں۔

    فی الحال تو تنزیلہ ریاض کا احد الست زیر مطالعہ ہے۔ یہ کیسا ناول ہے؟ کسی نے پڑھا ہے کیا؟

    جو اللّٰہ کا حکم

  11. #26
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بالآخر بغیر کسی سر پیر کے یہ ناول بھی ختم ہوا- مجھے تو نہ اس کے شروع کرنے کا مقصد سمجھ آیا نہ ختم کرنے کا-

    روز سس سے متفق ہوں کہ یہ لکھا جانا ہی نہیں چاہیے تھا

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مطلب اب تنقید کرنے کے لئے پڑھ ہی لینا چاہئیے تاکہ عمیرہ،نمرہ، شبو،پینو احمد وغیرہ پر کھل کر تنقید کی جا سکے۔۔ :d

    Quote Originally Posted by saima View Post
    بالآخر بغیر کسی سر پیر کے یہ ناول بھی ختم ہوا- مجھے تو نہ اس کے شروع کرنے کا مقصد سمجھ آیا نہ ختم کرنے کا-

    روز سس سے متفق ہوں کہ یہ لکھا جانا ہی نہیں چاہیے تھا
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  13. #28
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    مطلب اب تنقید کرنے کے لئے پڑھ ہی لینا چاہئیے تاکہ عمیرہ،نمرہ، شبو،پینو احمد وغیرہ پر کھل کر تنقید کی جا سکے۔۔ :d
    جب بہت زیادہ بوریت ہورہی ہو تو اس بوریت کو چار چاند لگانے کے لئے پڑھ لینا - میں نے ایسے ہی پڑھا ہے

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    جب بہت زیادہ بوریت ہورہی ہو تو اس بوریت کو چار چاند لگانے کے لئے پڑھ لینا - میں نے ایسے ہی پڑھا ہے
    مکمل کا کوئی لنک بھیجیں، بوریت تو آجکل خوب ہے۔ اور ویسے بھی عوام نے اسکی تعریف کر کر کھپا رکھا، انکو بھی سنانی ہیں۔۔

    - - - Updated - - -

  15. #30
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    مکمل کا کوئی لنک بھیجیں، بوریت تو آجکل خوب ہے۔ اور ویسے بھی عوام نے اسکی تعریف کر کر کھپا رکھا، انکو بھی سنانی ہیں۔۔

    - - - Updated - - -

    مکمل کا کوئی لنک بھیجیں، بوریت تو آجکل خوب ہے۔ اور ویسے بھی عوام نے اسکی تعریف کر کر کھپا رکھا، انکو بھی سنانی ہیں۔۔

    پاک سوسائٹی سے پڑھا ہے میں نے تو - لیکن آج کل یہ ویب سائٹ اوپن نہیں ہورہی -

    ایک اور لنک بھی ہے لیکن اس میں پاپ آپس بہت ہیں اپنے رسک پر ڈاؤن لوڈ کرنا
    http://kutubistan.blogspot.com/2015/...-complete.html

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •