Thanks Thanks:  11
Likes Likes:  13
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 28

Thread: انٹرویو دوں یا لوں؟

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    انٹرویو دوں یا لوں؟

    السلامُ علیکم
    مجھے تو ضرورت نہیں نہ انٹرویو دینے کی۔۔۔۔۔۔ ہاں کسی کا کرنا ہو تو بتائیے گا؟
    کیسے ہیں تمام کے تمام ون اردو ممبران اور آج کل کیا کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,589
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    کیسی ہو کش،،،،،،،آج کل خاموشی کیوں ہے
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    وعلیکم السلام
    کیسی ہو کش،،،،،،،آج کل خاموشی کیوں ہے

    اچھی ہوں الحمدُ اللہ۔ آپ سناؤ روز کیا حال چال ہیں۔
    خاموشی۔۔۔۔کس کی۔۔۔ میری یا فورم کی؟

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم
    پیاری کشور کو ڈھیروں دعائیں
    کیسی ہو
    ون اردو پر اپنی ذمہ داری سنبھال لی ۔۔بہت خوب

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم
    مجھے تو ضرورت نہیں نہ انٹرویو دینے کی۔۔۔۔۔۔ ہاں کسی کا کرنا ہو تو بتائیے گا؟
    کیسے ہیں تمام کے تمام ون اردو ممبران اور آج کل کیا کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔

    lets start taking interviews

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    السلام علیکم
    پیاری کشور کو ڈھیروں دعائیں
    کیسی ہو
    ون اردو پر اپنی ذمہ داری سنبھال لی ۔۔بہت خوب
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ آپی ۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟
    میں ٹھیک احمدُ للہ۔۔۔
    ابھی کہاں سنبھالی ۔۔۔۔۔ دیکھ رہی ہوں ابھی تو۔۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #7
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ویلکم کشور، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم
    مجھے تو ضرورت نہیں نہ انٹرویو دینے کی۔۔۔۔۔۔ ہاں کسی کا کرنا ہو تو بتائیے گا؟
    کیسے ہیں تمام کے تمام ون اردو ممبران اور آج کل کیا کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔

    وعليكم السلام
    کیسی ہیں کش؟
    امید کہ بخیر ہونگی
    ون اردو پر خوش آمدید
    بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے
    پہلے کی طرح آپ کے ون اردو پر ایکٹو رہنے کی امید کرتے ہیں

    بالکل ضرورت ہے انٹرویو دینے کی
    تفصیلی تعارف کروائیں اپنا- بہت سے نئے ممبران بھی جڑے ہیں فورم سے- ان کو آپ کے متعلق معلوم ہو جائے گا
    * خسرو *

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajidcompk View Post
    lets start taking interviews
    ساجد بھائی ۔۔۔۔ چھری تلے دَم لے لوں یا نہیں۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    ویلکم کشور، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر۔
    مجھے بھی بہت بہت خوشی ہو رہی ہے فورم کو پھر سے آباد اور آپ سب کو پھر سے دیکھ کر ۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    وعليكم السلام
    کیسی ہیں کش؟
    امید کہ بخیر ہونگی
    ون اردو پر خوش آمدید
    بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے
    پہلے کی طرح آپ کے ون اردو پر ایکٹو رہنے کی امید کرتے ہیں

    بالکل ضرورت ہے انٹرویو دینے کی
    تفصیلی تعارف کروائیں اپنا- بہت سے نئے ممبران بھی جڑے ہیں فورم سے- ان کو آپ کے متعلق معلوم ہو جائے گا
    چلیں کوئی بات نہیں دیر آید درست آید کی مصداق آئی تو۔۔۔۔
    ارر۔۔ےےے دوبارہ انٹرویو دینا پڑے گا۔۔۔۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ سینما میں انٹرویل کے بعد دوبارہ سے ٹکٹ لینا پڑ جائے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #12
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    واہ واہ

    خالہ جی آئی ہیں

    خوش آمدید
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    واہ واہ

    خالہ جی آئی ہیں

    خوش آمدید
    جی بالکل صحیح پہچانا عامر بھائی ۔۔۔۔ شجاعت کی خالہ آئی ہیں۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  14. #14
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    جی بالکل صحیح پہچانا عامر بھائی ۔۔۔۔ شجاعت کی خالہ آئی ہیں۔
    ہاہاہاہا
    حاضر جوابی ابھی بھی ٹھیک ہے تمہاری بڑھتی عمر کے باوجود
    کیسی ہو کشتاج بی بی
    گھر میں سب ٹھیک ہیں نا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #15
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ماشاء اللہ
    خوش آمدید
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •