Thanks Thanks:  11
Likes Likes:  13
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 28 of 28

Thread: انٹرویو دوں یا لوں؟

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہاہاہاہا
    حاضر جوابی ابھی بھی ٹھیک ہے تمہاری بڑھتی عمر کے باوجود
    کیسی ہو کشتاج بی بی
    گھر میں سب ٹھیک ہیں نا

    آپ کو پہلے سوچنا چاہئے تھا ناں کہ بڑھتی عمر کے ساتھ حاضر جوابی بھی بڑھ گئی ہو گی۔۔۔
    جی الحمدُ للہ سب ٹھیک ٹھاک اور بخیریت ہیں۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Aoa kish aap ko dekh kr dili khushi hui
    Aur interview waly section mn dekh kr to dobala ho gye
    Yar apna interview hi de do phlay
    Aur kya chal rha hy life mein

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanks sis.... Life men sb thik thak chal rha hy Alhumdulillah.... bus pehly jitni fursat nhi milti ab... "Myaoon wali" hogai hun na... Hehehe

  4. #19
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم
    مجھے تو ضرورت نہیں نہ انٹرویو دینے کی۔۔۔۔۔۔ ہاں کسی کا کرنا ہو تو بتائیے گا؟
    کیسے ہیں تمام کے تمام ون اردو ممبران اور آج کل کیا کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔



    وعلیکم السلام کش
    کیسی ہو - بہت خوشی ہوئی تمہیں دیکھ کر



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  5. #20
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post

    آپ کو پہلے سوچنا چاہئے تھا ناں کہ بڑھتی عمر کے ساتھ حاضر جوابی بھی بڑھ گئی ہو گی۔۔۔
    جی الحمدُ للہ سب ٹھیک ٹھاک اور بخیریت ہیں۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔۔
    لوگوں کی تو سنا ہے کم ہوتی ہے تمہاری بڑھ گئی ہے
    خیر بھئی شادی بھی ہو گئی ہے مبارک ہو بہت بہت نئی شادی شدہ لائف
    کیسے ہیں آپ کے میاؤں جی
    میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا احسان ہے بہت
    بس لائف میں مصروفیت تھوڑی بڑھ گئی ہے تو کم کم ہی آتا ہوں اب
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خوش آمدید

    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  7. #22
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    Thanks sis.... Life men sb thik thak chal rha hy Alhumdulillah.... bus pehly jitni fursat nhi milti ab... "Myaoon wali" hogai hun na... Hehehe
    یہ میاوں والی کیا ہوتی ہے؟ .آپ کی خاطر

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    1,503
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وعليكم السلام
    کیسی ہیں کش
    خوش آمدید
    دیرسے آیئں

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ارے واہ کشتاج بی بی آمد ہوئی ہے۔
    السلام علیکم اور خوش آمدید وغیرہ بھئی۔

    امیدِ واثق ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گی۔
    @KishTaj;
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,589
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میں بھی ٹھیک ہوں،،،،،،،،فورم کی خاموشی ٹوٹے تو عرصہ ہوا،،،،آپ صرف اپنی خاموشی کا راز بتائیں۔
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post

    اچھی ہوں الحمدُ اللہ۔ آپ سناؤ روز کیا حال چال ہیں۔
    خاموشی۔۔۔۔کس کی۔۔۔ میری یا فورم کی؟
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    میں بھی ٹھیک ہوں،،،،،،،،فورم کی خاموشی ٹوٹے تو عرصہ ہوا،،،،آپ صرف اپنی خاموشی کا راز بتائیں۔
    یار فرصت نہیں مل پاتی آج کل۔۔۔ کوشش جاری ہے خاموشی کو بائی بائی کرنے کی۔۔۔
    دیکھیں اب کیا ہوتا ہے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #27
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    وعلیکم السلام کیسی ہو کش؟
    شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم
    مجھے تو ضرورت نہیں نہ انٹرویو دینے کی۔۔۔۔۔۔ ہاں کسی کا کرنا ہو تو بتائیے گا؟
    کیسے ہیں تمام کے تمام ون اردو ممبران اور آج کل کیا کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    وعلیکم السلام
    استانی جی ہم تو بالکل ٹھاٹھ باٹھ سے ہیں آپ اپنی سنائیں
    اور شادی کی بہت بہت مبارک باااااااااااااااااااااااا ااااااااااد
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •