Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  6
Results 1 to 8 of 8

Thread: آپ کی خاطر

  1. #1
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آپ کی خاطر

    اسلام علیکم
    ون اردو پر حاضر ہوا ہوں. آپ کی خاطر
    آداب بجالائیے

  2. #2
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وعلیکم اسلام
    دوبارہ سے خوش آمدید
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  3. #3
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by jugnooo View Post
    اسلام علیکم
    ون اردو پر حاضر ہوا ہوں. آپ کی خاطر
    آداب بجالائیے
    وعلیکم السلام
    جگنو بھائی آپ کو دوبارہ ون اردو فورم پہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔ اب یہیں ون اردو فورم پہ سب کے ساتھ رہیئے گا۔ کڑھی۔۔ گلے پڑی ۔۔۔۔ تحریر آج بھی مجھے یاد آ جاتی ہے۔ اگلی تحریر کا انتظار رہے گا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    مجھے بھی کڑھی گلے پڑی یاد ہے۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  5. #5
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یاد رکھنے کا آپ سب کا بہت بہت شکریہ .
    اففففف کڑھی کا نام لے کے کیا یاد دلا دیا . بندہ ابھی تک کڑھی سے ایسے بدکتا ہے کہ بس . آپ کی خاطر

  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,592
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وعلیکم اسلام

    خوش آمدید



    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام ویلکم اگین

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعليكم السلام
    ون اردو پر خوش آمدید ندیم بھائی
    بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
    آپ تو وہی ہیں نا جنہوں نے شاندار کڑھی بنا کر پورے محلے کو کھلائی تھی؟
    ہاہاہا

    امید ہے کہ پہلے کی طرح ایکٹو رہیں گے
    * خسرو *

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •