Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  1
Results 1 to 2 of 2

Thread: بعد از عید

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    483
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    بعد از عید

    السلام علیکم۔
    محترم ممبران و ساتھیو۔۔
    امید ہے کہ عید بہت خوبصورت اور شاندار طریقے سے منائی گئی ہو گی۔ اللہ ایسی ہزاروں عیدیں خوشیوں سمیت عطا فرمائے، آمین۔
    عرض یہ کرنا تھی کہ عید پر قربانی بھی کی گئی لیکن گھروں کو صاف تو کر دیا گیا۔ البتہ گلی محلہ میں گندگی بہت پھیلائی گئی ہے۔ بےشک بہت سوں کے محلے صاف ہوں گے، لیکن ان کے لیے عرض کر رہا ہوں جن کے محلے، گلی کوچے میں جانوروں کی اوجھری وغیرہ بکھری پڑی ہو گی۔
    ایک تو گندگی اوپر سے لوگوں کا گزرنا محال کہ بدبو نے ناک میں دم کرکے رکھ دیا ہوگا۔
    گزارش ہے کہ سب محلہ والے مل کر اس کو اور اس طرح کی گندگی کو صاف کرنے کا ہمیشہ کے لیے کوئی حل نکالیں، تاکہ خود بھی بیماریوں سے محفوظ رہیں اور اہلِ محلہ کو بھی محفوظ رکھیں۔
    اللہ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین۔

    مخلص
    اعجاز احمد
    اور اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سب امور کے لیے کافی ہے۔۔
    میری کتاب "الوداع"۔

    میرا بلاگ





  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    soo true,
    yes you are right we have to act to get some change

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •