Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  33
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 63 of 63

Thread: عید اور داماد کے نخرے

  1. #61
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    Hahahaha Aap bhi say maira matlab sab husband normally jo dartay hain main nahi darta lolzzzzzzz
    یا تو آپ نارمل نہیں ہیں یا پھر آپ ہیسبنڈ نہیں ہیں۔
    میرے چچا مرحوم کے ایک دوست ہیں ان سے میری کافی اچھی بےتکلفی ہے۔
    فرماتے ہیں۔
    پتر رن مرید سارے ای ہوندے نیں ۔ من دا کوئی کوئی اے۔
    آپ بھی انکار کرنے والوں میں سے نکلے آخر کار۔

  2. #62
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    یا تو آپ نارمل نہیں ہیں یا پھر آپ ہیسبنڈ نہیں ہیں۔
    میرے چچا مرحوم کے ایک دوست ہیں ان سے میری کافی اچھی بےتکلفی ہے۔
    فرماتے ہیں۔
    پتر رن مرید سارے ای ہوندے نیں ۔ من دا کوئی کوئی اے۔
    آپ بھی انکار کرنے والوں میں سے نکلے آخر کار۔
    نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں یہ حقیقت ہے کہ میں کبھی بھی بیوی سے تو ڈرا نہیں
    لولززززز
    اور نارمل والی بات کے لیے ہاں جی میں تو سپیشل ہوا نا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #63
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم
    ویسے میرے نزدیک داماد اور سسرال کا رشتہ شروع سے ہی کچھ ایسا ہوتا ہے اور شاید یہی اس کی خوبصورتی بھی کہی جا سکتی ہے۔ بچیوں کی ککلی کی لائنز ہی دیکھ لیں اگر می مطلب کچھ غلط نہیں سمجھ رہا تو۔

    ککلی کلیر دی
    پگ میرے ویر دی
    دوپٹہ میرے بھائی دا
    فٹے منہ جوائی دا

    ھاھاھاھاھا

    ایسے ہی لگتا ہے کہ چندا ہمیشہ ماموں ہی رہے گا تایا یا چاچو کبھی نہیں بننے کا۔

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •