Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  33
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 63

Thread: عید اور داماد کے نخرے

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    عید اور داماد کے نخرے

    اگر آپ کو سسرال میں وقت گزارنا اچها نہیں لگتا.. تو پچھلے کمرے کی کنڈی لگا کر سو جائیں. .دوسرون کا موڈ خراب نہ کریں
    کیا خیال ہے..کیو نکہ عید پر یہ مخلوق زیادہ ہی ابلنے لگتی ہے....
    Maryam sameer

  2. #2
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    اگر آپ کو سسرال میں وقت گزارنا اچها نہیں لگتا.. تو پچھلے کمرے کی کنڈی لگا کر سو جائیں. .دوسرون کا موڈ خراب نہ کریں
    کیا خیال ہے..کیو نکہ عید پر یہ مخلوق زیادہ ہی ابلنے لگتی ہے....

    کنڈی اپنے گھر میں لگائیں یا سسرال جا کر۔ سیم سس
    ویسے آپ کی میری ساس جی سے تو دوستی نہیں نا؟

  3. #3
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی
    ہاہاہاہاہا
    ویسے اچھا تو سچ میں نہیں لگتا لیکن اسکے ساتھ نخرے دکھانا بھی تو مقصود ہوتا ہے نا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Nhi behna....abhi saas ka role act krny ka waqat nhi aaya....

    - - - Updated - - -

    So u r in same type dammad catagery
    Maryam sameer

  5. #5
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    Nhi behna....abhi saas ka role act krny ka waqat nhi aaya....

    - - - Updated - - -

    So u r in same type dammad catagery
    ہاہاہاہاہاہا
    اف بہنا
    پر ہنسی چھوٹ گئی میری
    صبیح بہنا نہیں بھیا ہیں

    اور رہی بات میری تو صرف میں ہی نہیں 99.9 پرسنٹ سب اسی کیٹیگری میں آتے ہیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  6. #6
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    Nhi behna....abhi saas ka role act krny ka waqat nhi aaya....

    - - - Updated - - -

    So u r in same type dammad catagery


    میں نہیں آتا اس کیٹگری میں










    کیونکہ میری ساس سسر دونوں حیات نہیں میری شادی سے بھی پہلے کے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #7
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    Nhi behna....abhi saas ka role act krny ka waqat nhi aaya....

    - - - Updated - - -

    So u r in same type dammad catagery
    سیم سس بہنا می ہوں یا عامر بھائی؟

  8. #8
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    سیم سس بہنا می ہوں یا عامر بھائی؟
    ہاہاہاہا
    صبیح بھائی سادگی کی انتہاء ہے ویسے
    اوپر والا سوال آپ ہی کا تھا نا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #9
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہاہاہاہا
    صبیح بھائی سادگی کی انتہاء ہے ویسے
    اوپر والا سوال آپ ہی کا تھا نا
    پوچھنے میں کیا حرج ہے بھائی۔
    کیا پتہ آپ ہی نکل آئیں

  10. #10
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by sabih View Post
    پوچھنے میں کیا حرج ہے بھائی۔
    کیا پتہ آپ ہی نکل آئیں
    ہاہاہاہاہا
    یعنی چانس ضرور مارنا ہے آپ نے :d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عید اپنے گھر کی اچھی لگتی ہے ہاتھ میں چھریہو اور کپڑوں پر خون تو عید عید لگتی ہے ورنہ کنڈی لگا کر سونے والا فارمولا ہی بیسٹ ہے

  12. #12
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Sorry bhai loog...
    Maryam sameer

  13. #13
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    Sorry bhai loog...
    ارے سیم سس ہم صرف مذاق کر رہے تھے۔ سوری کی بالکل ضرورت نہیں۔

    اور آن ٹاپک۔ میں آپ کی بات سے سو کیا دو سو فیصد متفق ہوں۔ داماد بننے کا مطلب یہ تو نہیں نا کہ آپ دوسروں کی خوشی میں خوش بھی نہ ہو سکیں۔ اعتدال بنیادی چیز ہے موڈ میں بھی اور رویوں میں بھی۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جن کی عادت ہی ریزرو رہنے کی ہو۔ یا تھوڑے شرمیلے واقع ہوئے ہوں میری طرح کے۔ ان کے بارے میں کیا خیال ہے۔ مجھ سے زبردستی دندیاں نہیں نکلتیں۔ اس کا کیا کروں۔ میں نے تو کہا بھی ہےکہ میں بےشک انوائیٹ نا کریں۔ مگر زبردستی بلا بھی لیتے ہیں۔ اس لیے کنڈی لگانے والا مشورہ بھی قابل عمل نہیں ہے۔ کیونکہ سوسائٹی پریشرز بہت ہیں۔ جب زوجہ کی دال نہیں گلتی وہ والدہ سے کہلوا دیتی ہیں۔ اگر والدہ کو بھی پہلا پھسلا لوں تو چیف جسٹس والد محترم آرڈر آرڈر کہہ دیتے ہیں۔

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    سیم سس بہنا می ہوں یا عامر بھائی؟
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہاہاہاہا
    صبیح بھائی سادگی کی انتہاء ہے ویسے
    اوپر والا سوال آپ ہی کا تھا نا
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    پوچھنے میں کیا حرج ہے بھائی۔
    کیا پتہ آپ ہی نکل آئیں
    Hahahahahahahahahaahahahhahahahahaha
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •