Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  33
Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 31 to 45 of 63

Thread: عید اور داماد کے نخرے

  1. #31
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    درحقیقت قصور داماد حضرات کا نہیں ہے....
    ہم اپنے بہن بھائیوں میں جتنا کمفرٹیبل فیل کرتے ہیں دوسرا بندہ تو نہیں کر سکتا نا....
    ہم بیویاں چاہتی ییں کہ ہمارے سر کے تاجز بھی ہمارے ماں باپ کےگھر جا کر ہماری طرح انجوائے کریں...
    یہاں ہم اوور ری اءکٹ کرجاتی ہیں....
    جتنا مرضی آپ ایزی ماحول دیں انسان اپنے گھر بلکہ اپنے کمرے کے علاوہ کہیں کمفرٹیبل نہیں ہو پاتا تو ایسے میں اگر سرتاج حضرات اظہار کر دیں تو ہمیں لگتا ہے کہ ....اُن...ہوں نے ہمارے میکے کو اپنا نہیں سمجھا....
    مجھ سے بھی شروع کے سالوں میں یہ غلطی ہوتی رہی...
    اس لیے اب میں اپنے سرتاج جی سے اصرار نہیں کرتی ان کے موڈ کے برخلاف....بس یہی کہتی ہوں جیسے آپ ٹھیک سمجھیں....
    ایسے وہ بھی خوش....میں بھی خوش....
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  2. #32
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Minha Malik View Post

    بہت پرفیکٹ تجزیہ کیا ہے آپ نے سسٹر
    اپنی بیگم کو آپ کی یہ پوسٹ ضرور پڑھواؤں گا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ہمیں چونکہ ابھی دامادگی جیسی سہولت میسر نہیں لہذا ہم اپنا حق رائے محفوظ رکھتے ہیں ۔
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    Its true
    Laiken biwi ka tu sari umer kay liye wo daiman ghar hota hai adjust karna hi parta hai
    Mard main aik fitri jhijhak rahti hai khas torr per tab tu ziada hi rahti hai jab shadi out of family ho
    ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو کونسا میرا کوئ تجربہ ہے
    ویسے وہ فیمیلیز جہاں میاں بیوی الگ رہتے ہوں جیسے باہر کے ممالک میں ان کیسز میں بھی بیویاں سسرال میں جلد ایڈجسٹ ہو جاتی ہیں لیکن یہ سب پرسن ٹو پرسن بھی ویری کرتا ہے

  5. #35
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    بہت پرفیکٹ تجزیہ کیا ہے آپ نے سسٹر
    اپنی بیگم کو آپ کی یہ پوسٹ ضرور پڑھواؤں گا
    اصل میں میرے ساتھ ایسا ہوتا رہا کہ میں چاہتی تھی کہ جتنی دیر میں رہوں اپنی امی کی طرف...میرے سرتاج جی بھی رہیں.... اتنا ہی نہیں بلکہ سب کے درمیان بیٹھیں یہ بھی ضروری ہے....کچھ عرصہ تو وہ میری خوشی کے لیے مانتے رہے.... میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ خوش باش وقت گزارتی.....ان کا سوچا ہی ن
    کبھی جو انہوں نے کہا میں تمہیں ڈراپ کر کے آ جاؤں گا...تو میرے آنسو اور کبھی غصہ کہ....میرے بہن بھائی پسند نہیں ہیں آپ کو....اتنا تو آپ سے پیار کرتے ہیں...خیال رکھتے ہیں....اور آپ ان سے جان چھڑاتے ہیں....
    اور میرے سرتاج جی ہکا بکا کہ یہ میری اتنی ٹھنڈے مزاج والی سمجھداربیگم کو کیا ہوگیا....
    خیر پھر کچھ عرصہ گزر گیا....اسی زور و زبردستء میں.....انہوں نے مجھے کتنی بار کہا بھی کہ میں ایزی فیل نہیں کرتا سب میں....لیکن میں نا مانوں کے مصداق میری یہی رٹ کہ جہاں میں وہاں آپ....
    لیکن اس ساری سچویشن کے آفٹر افیکٹس کافی خطرناک نکلے تھے....
    اور میں نے جب تسلی سے ٹھنڈے مزاج سے غیر جانبدار ہو کر تجزیہ کیا تو پتہ چلا کہ واقعی میں ہی اوور ری ایکٹ کرتی رہی ہوں.....

    یہ رُوڈ ہرگز نہیں ہے...یہ ایک حقیقت ہے کہ اپنے سگے بہن بھائیوں جتنا مان کوئی کسی کو نہیں دے سکتا...
    چاہے وہ بیوی ہو یا شوہر...

    اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں اپنی توقعات کو حقیقت پسندی کے پیمانے پر رکھ کر باندھنا چاہیے...
    تا کہ بعد میں یہ توقعات نقصآن کا باعث نہ بنیں...
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  6. #36
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Minha Malik View Post
    اصل میں میرے ساتھ ایسا ہوتا رہا کہ میں چاہتی تھی کہ جتنی دیر میں رہوں اپنی امی کی طرف...میرے سرتاج جی بھی رہیں.... اتنا ہی نہیں بلکہ سب کے درمیان بیٹھیں یہ بھی ضروری ہے....کچھ عرصہ تو وہ میری خوشی کے لیے مانتے رہے.... میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ خوش باش وقت گزارتی.....ان کا سوچا ہی ن
    کبھی جو انہوں نے کہا میں تمہیں ڈراپ کر کے آ جاؤں گا...تو میرے آنسو اور کبھی غصہ کہ....میرے بہن بھائی پسند نہیں ہیں آپ کو....اتنا تو آپ سے پیار کرتے ہیں...خیال رکھتے ہیں....اور آپ ان سے جان چھڑاتے ہیں....
    اور میرے سرتاج جی ہکا بکا کہ یہ میری اتنی ٹھنڈے مزاج والی سمجھداربیگم کو کیا ہوگیا....
    خیر پھر کچھ عرصہ گزر گیا....اسی زور و زبردستء میں.....انہوں نے مجھے کتنی بار کہا بھی کہ میں ایزی فیل نہیں کرتا سب میں....لیکن میں نا مانوں کے مصداق میری یہی رٹ کہ جہاں میں وہاں آپ....
    لیکن اس ساری سچویشن کے آفٹر افیکٹس کافی خطرناک نکلے تھے....
    اور میں نے جب تسلی سے ٹھنڈے مزاج سے غیر جانبدار ہو کر تجزیہ کیا تو پتہ چلا کہ واقعی میں ہی اوور ری ایکٹ کرتی رہی ہوں.....

    یہ رُوڈ ہرگز نہیں ہے...یہ ایک حقیقت ہے کہ اپنے سگے بہن بھائیوں جتنا مان کوئی کسی کو نہیں دے سکتا...
    چاہے وہ بیوی ہو یا شوہر...

    اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں اپنی توقعات کو حقیقت پسندی کے پیمانے پر رکھ کر باندھنا چاہیے...
    تا کہ بعد میں یہ توقعات نقصآن کا باعث نہ بنیں...
    ہاہاہاہاہا
    ایک بات تو سمجھ میں آگئی دنیا کی ہر عورت ایک جیسی ہوتی ہے
    سیم چیزیں میری بیگم بھی کرتی ہے اور ابھی تک کرتی ہے
    اور میں پھر اتنا ہی چڑتا ہوں اور اوائیڈ کرتا ہوں سسرال جانے میں
    مشکل سے دو گھنٹے بھی بیٹھا ہوں کبھی شاید ہی ایسا ہوا ہو
    یہ تو اب اللہ کا شکر ہے موبائل وغیرہ پو انٹرنیٹ آگیا ہے ورنہ اس سے پہلے تو اور بھی سچویشن خراب تھی
    بیٹھے ہوئے ہیں ریموٹ ہاتھ میں تھما دیا گیا ہے
    اب بندہ کیا دیکھے ٹی وی جو میں نے دیکھنا کب کا چھوڑ دیا
    میں یہ بھی نہیں کہتا کہ بالکل اوائیڈ کر دینا چاہیے سسرال کو لیکن
    ایک لمٹ میں ضرور رکھنا چاہیے خود کو
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #37
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Usama View Post
    ہمیں چونکہ ابھی دامادگی جیسی سہولت میسر نہیں لہذا ہم اپنا حق رائے محفوظ رکھتے ہیں ۔
    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
    ویسے یار جیلسی ہوتی ہے
    آزاد لائف بھی کیا لائف تھی
    اب تو بچوں کے دودھ پانی اور ڈائیپر لانے سے ہی فرصت نہیں ملتی
    ورنہ ایک ٹائم پر گھر والے کام کا کہتے تھے تو صاف کہہ دیتے تھے ہم نے نہیں کرنا
    اور کرنا پڑ بھی جاتا تو محلے کے بچے کو دس روپے دے کے کروا لیتے تھے
    اب یہ سب کام کرنے ہی پڑتے ہیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Minha Malik View Post
    اصل میں میرے ساتھ ایسا ہوتا رہا کہ میں چاہتی تھی کہ جتنی دیر میں رہوں اپنی امی کی طرف...میرے سرتاج جی بھی رہیں.... اتنا ہی نہیں بلکہ سب کے درمیان بیٹھیں یہ بھی ضروری ہے....کچھ عرصہ تو وہ میری خوشی کے لیے مانتے رہے.... میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ خوش باش وقت گزارتی.....ان کا سوچا ہی ن
    کبھی جو انہوں نے کہا میں تمہیں ڈراپ کر کے آ جاؤں گا...تو میرے آنسو اور کبھی غصہ کہ....میرے بہن بھائی پسند نہیں ہیں آپ کو....اتنا تو آپ سے پیار کرتے ہیں...خیال رکھتے ہیں....اور آپ ان سے جان چھڑاتے ہیں....
    اور میرے سرتاج جی ہکا بکا کہ یہ میری اتنی ٹھنڈے مزاج والی سمجھداربیگم کو کیا ہوگیا....
    خیر پھر کچھ عرصہ گزر گیا....اسی زور و زبردستء میں.....انہوں نے مجھے کتنی بار کہا بھی کہ میں ایزی فیل نہیں کرتا سب میں....لیکن میں نا مانوں کے مصداق میری یہی رٹ کہ جہاں میں وہاں آپ....
    لیکن اس ساری سچویشن کے آفٹر افیکٹس کافی خطرناک نکلے تھے....
    اور میں نے جب تسلی سے ٹھنڈے مزاج سے غیر جانبدار ہو کر تجزیہ کیا تو پتہ چلا کہ واقعی میں ہی اوور ری ایکٹ کرتی رہی ہوں.....

    یہ رُوڈ ہرگز نہیں ہے...یہ ایک حقیقت ہے کہ اپنے سگے بہن بھائیوں جتنا مان کوئی کسی کو نہیں دے سکتا...
    چاہے وہ بیوی ہو یا شوہر...

    اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں اپنی توقعات کو حقیقت پسندی کے پیمانے پر رکھ کر باندھنا چاہیے...
    تا کہ بعد میں یہ توقعات نقصآن کا باعث نہ بنیں...

    اللہ بھلا کرے آپ کا ملکانی جی۔ نہیں تو میں تو صفائیاں دینے کے بارے میں ہی سوچے چلا جارہا تھا۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اصل میں میں اپنے تمام رشتے داروں سے ناپ تول کے ملتا ہوں۔ میرا کچھ اچھا تجربہ نہیں ہے۔میرا ددھیال بھاگاں جی کا ننھیال ہے۔ اور میرا ننھیال بھی ان کے لیے اجنبی نہیں ہے۔ اس لیے میں اگر احتراز برتتا ہوں تو وہ بھاگاں جی کے رشتے داروں کی وجہ سے نہیں ہے۔ میرا زندگی کا اپنا تجربہ ہے۔
    میرے خیال میں فی زمانہ رشتے دار صرف اور صرف میت کو کندھا دینے کےلیے ہیں اور ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔بھاگاں جی کو ملنا ملانا پسند ہے۔ ہر موقع پر ان کا جانا ضروری ہوتا ہے جہاں میرے خیال میں جانا اتنا ضروری نہیں ہوتا۔ بحث یہی ہوتی ہے کہ آج کہیں جائیں گے تو وہ کبھی آئیں گے۔
    ایک دن تلخ کلامی میں تو میں نے یہی تک کہہ دیا تھا کہ میرے مرنے پر بےشک نا آئیں رشتہ دار۔ میرے چار دوست ضرور مجھے قبر میں اتار آئیں گے۔ اس بات پر جھگڑا اور بڑھ گیا تھا۔
    خیر یہ زندگی کا حصہ اس کے درمیان ہی زندگی گزرنی ہے۔ سوچیں گے تو بال توقع سے جلد سفید ہوجائیں گے۔
    اس لیے چل کریں۔

  10. #40
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    موت کی یاد دلا دی ہاشمی صاحب
    وے بلیا اساں مرنا نہیں
    بول پیا کوئی ہور
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    اصل میں میں اپنے تمام رشتے داروں سے ناپ تول کے ملتا ہوں۔ میرا کچھ اچھا تجربہ نہیں ہے۔میرا ددھیال بھاگاں جی کا ننھیال ہے۔ اور میرا ننھیال بھی ان کے لیے اجنبی نہیں ہے۔ اس لیے میں اگر احتراز برتتا ہوں تو وہ بھاگاں جی کے رشتے داروں کی وجہ سے نہیں ہے۔ میرا زندگی کا اپنا تجربہ ہے۔
    میرے خیال میں فی زمانہ رشتے دار صرف اور صرف میت کو کندھا دینے کےلیے ہیں اور ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔بھاگاں جی کو ملنا ملانا پسند ہے۔ ہر موقع پر ان کا جانا ضروری ہوتا ہے جہاں میرے خیال میں جانا اتنا ضروری نہیں ہوتا۔ بحث یہی ہوتی ہے کہ آج کہیں جائیں گے تو وہ کبھی آئیں گے۔
    ایک دن تلخ کلامی میں تو میں نے یہی تک کہہ دیا تھا کہ میرے مرنے پر بےشک نا آئیں رشتہ دار۔ میرے چار دوست ضرور مجھے قبر میں اتار آئیں گے۔ اس بات پر جھگڑا اور بڑھ گیا تھا۔
    خیر یہ زندگی کا حصہ اس کے درمیان ہی زندگی گزرنی ہے۔ سوچیں گے تو بال توقع سے جلد سفید ہوجائیں گے۔
    اس لیے چل کریں۔
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,054
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    داماد کی مٹی پلیٹ ہو کر ابھی تک ختم نہیں ہوئی.

    جاری رکھیں اگلی کسی فلم میں میں کام آئیں گی کسی کے.
    اگلی فلم کا ٹائیٹل ہوگا
    ضدی تے اکڑا داماد
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
    ویسے یار جیلسی ہوتی ہے
    آزاد لائف بھی کیا لائف تھی
    اب تو بچوں کے دودھ پانی اور ڈائیپر لانے سے ہی فرصت نہیں ملتی
    ورنہ ایک ٹائم پر گھر والے کام کا کہتے تھے تو صاف کہہ دیتے تھے ہم نے نہیں کرنا
    اور کرنا پڑ بھی جاتا تو محلے کے بچے کو دس روپے دے کے کروا لیتے تھے
    اب یہ سب کام کرنے ہی پڑتے ہیں
    Hanoz dilli dor ast
    Abhi tu bachelor life ko enjoy kr rhy hum aur yaqeen kren paa jee
    Jo sukon iss life mei hai wo after marriage kahan. Jalay pe namak chirakny wali smily
    Ab tu jb dil kry doston k sath plan bnao hang out ka ya khany ka aur nikal paro
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  13. #43
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    مجھیں بتائیں عزت کیسے دی جاتی ہے سسرال والوں کو؟
    کیا کر کے دکھائیں تو ان کو یقین آئے گا۔؟
    ویسے میں بتاؤں دوں کہ میں نے بھاگاں جی کو کبھی نہیں روکا سسرال جانے سے۔ پاں پھڈا پڑتا ہے وہ جا کر زیادہ دن رہنے کی ڈیمانڈ سے۔
    کھانے کا وہ اہتمام کرتے ہیں مگر میں نے آج تک کبھی کچھ کھانے کی خود سے فرمائش نہیں کی۔ کبھی پروٹوکول کی ڈیمانڈ نہیں کی۔ بھاگاں جی کا بھائی اکثر ہاتھ ملا کر اپنے کمرے میں گھس جاتا ہے سالی ساس جو پھھپو بھی ہیں آگے پیچھے ہوجاتی ہیں۔ مگر اللہ گواہ ہے کہ میں نے آج تک کبھی جتایا بھی نہیں سٹینگ روم میں اکیلا پڑ جاؤں تو ھینڈ فری لگا کر مووی دیکھنا شروع کردیتا ہوں۔ شروع شروع میں بھاگاں جی رہنے کے لیے جاتی تھیں مجھے والدہ اور بھاگاں جی نےآرڈر لگادیا کہ روز آفس سے واپسی پر سسرال کا چکر لگا کر کھانا اکٹھے کھا کر آؤ۔ کچھ دن بعد میں تنگ آگیا کہ اس باقاعدگی کے ساتھ تو میں نے کبھی داتا دربار رحمتہ اللہ علیہ بھی حاضری نہیں دی۔ یہ میں کس کام میں لگ دیا ہے ان ساس بہو نے مجھے۔ پھر میں نے صاف منع کردیا۔ یہ کام مجھ سے نہیں ہوتا۔ آفس جاتے ہوئےچھوڑ جاتا ہوں اور واپسی پر لیتا آتا ہوں۔ اگر بھاگاں جی میکے کا اسٹے آرڈر لے آئیں تو پھر اسٹے آرڈر ٹوٹنے پر ہی جاتا ہوں۔
    اس سے زیادہ مجھے کچھ کرنا چاہیے تو راہنمائی فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

    ہاہاہا
    نہیں میں نے آپ کی بات تو نہیں کی تھی - وہ تو ایک جنرل بات تھی - اور سسرال سے مراد صرف وائف کے پیرنٹس ہیں - اب پیرنٹس کی عزت کیسے کرتے ہیں یہ تو میرا خیال ہے کہ بتانے کی ضرورت نہیں-

    ویسے بھی آپکی بات سے صاف لگ رہا ہے کہ آپ کی والدہ اور بھابھی کی کافی دوستی ہے - میرا خیال ہے وہ بھی ڈیزرو کرتی ہیں کہ آپ بھی انکے پیرنٹس کے ساتھ احترام سے پیش آئیں

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  14. #44
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    I m not sure about this but I guess females apnay susral ke sath jesa behaviour rkhti hn wesa hi woh apnay husbands se bhi expect krti hn. Woh apnay inlaws ko bilkul apna samjhti hon gi but jab un k husbands unn k maa baap k ghar khud ko out sider consider krty heib aur ajnabiyat se paish aatay hn tab bewiyo ko problem hoti hogi
    completely agree Sajda sis

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

  15. #45
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Minha Malik View Post
    اصل میں میرے ساتھ ایسا ہوتا رہا کہ میں چاہتی تھی کہ جتنی دیر میں رہوں اپنی امی کی طرف...میرے سرتاج جی بھی رہیں.... اتنا ہی نہیں بلکہ سب کے درمیان بیٹھیں یہ بھی ضروری ہے....کچھ عرصہ تو وہ میری خوشی کے لیے مانتے رہے.... میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ خوش باش وقت گزارتی.....ان کا سوچا ہی ن
    کبھی جو انہوں نے کہا میں تمہیں ڈراپ کر کے آ جاؤں گا...تو میرے آنسو اور کبھی غصہ کہ....میرے بہن بھائی پسند نہیں ہیں آپ کو....اتنا تو آپ سے پیار کرتے ہیں...خیال رکھتے ہیں....اور آپ ان سے جان چھڑاتے ہیں....
    اور میرے سرتاج جی ہکا بکا کہ یہ میری اتنی ٹھنڈے مزاج والی سمجھداربیگم کو کیا ہوگیا....
    خیر پھر کچھ عرصہ گزر گیا....اسی زور و زبردستء میں.....انہوں نے مجھے کتنی بار کہا بھی کہ میں ایزی فیل نہیں کرتا سب میں....لیکن میں نا مانوں کے مصداق میری یہی رٹ کہ جہاں میں وہاں آپ....
    لیکن اس ساری سچویشن کے آفٹر افیکٹس کافی خطرناک نکلے تھے....
    اور میں نے جب تسلی سے ٹھنڈے مزاج سے غیر جانبدار ہو کر تجزیہ کیا تو پتہ چلا کہ واقعی میں ہی اوور ری ایکٹ کرتی رہی ہوں.....

    یہ رُوڈ ہرگز نہیں ہے...یہ ایک حقیقت ہے کہ اپنے سگے بہن بھائیوں جتنا مان کوئی کسی کو نہیں دے سکتا...
    چاہے وہ بیوی ہو یا شوہر...

    اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں اپنی توقعات کو حقیقت پسندی کے پیمانے پر رکھ کر باندھنا چاہیے...
    تا کہ بعد میں یہ توقعات نقصآن کا باعث نہ بنیں...

    ہاہاہا
    منہا سس- ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہی ہوں - لیکن میں تو اس حق میں ہی نہیں کہ جب جتنی دیر بندہ خود میکے رہے میاں صاحب بھی موجود رہیں -

    اس سلسلے میں تو میں ہاشمی بھائی سے اتفاق کرتی ہوں - کہ بس تھوڑی دیر کے لئے ہی جانا چاہیے -
    بس یہ ہے کہ اس تھوڑی دیر کے لئے خواہ مخواہ ناڈو خان نہ بنے

    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •