Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  33
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 63

Thread: عید اور داماد کے نخرے

  1. #16
    Sisters Society

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    318
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    hahahahhahahahahahahhahahahahahahhhhhhhhhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میرے سسرال میں اتنے کمرے بھی نہیں ہیں
    اور میرے پاس ٹیم کم ہیگا
    تو ابلینگے کیسے
    بس وائف کو چھوڑ کر اپنا رستہ ناپو
    شام کو یاد آجائے تو کام سے ہوتے ہوئے لیتے آو۔
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  3. #18
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    جن کی عادت ہی ریزرو رہنے کی ہو۔ یا تھوڑے شرمیلے واقع ہوئے ہوں میری طرح کے۔ ان کے بارے میں کیا خیال ہے۔ مجھ سے زبردستی دندیاں نہیں نکلتیں۔ اس کا کیا کروں۔ میں نے تو کہا بھی ہےکہ میں بےشک انوائیٹ نا کریں۔ مگر زبردستی بلا بھی لیتے ہیں۔ اس لیے کنڈی لگانے والا مشورہ بھی قابل عمل نہیں ہے۔ کیونکہ سوسائٹی پریشرز بہت ہیں۔ جب زوجہ کی دال نہیں گلتی وہ والدہ سے کہلوا دیتی ہیں۔ اگر والدہ کو بھی پہلا پھسلا لوں تو چیف جسٹس والد محترم آرڈر آرڈر کہہ دیتے ہیں۔
    ہاشمی بھائی سسرال والوں کو عزت دینے کے کا تعلق کم یا زیادہ بولنے سے نہیں ہوتا- آپ کے رویے سے ہوتا ہے - اگر کوئی بھی شخص زیادہ بولتا ہے تو ضروری نہیں وہ دوسرے کو عزت بھی دے رہا ہے



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  4. #19
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Boht achy Xboy
    Maryam sameer

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Bilkul saima .... بالکل ٹھیک صائمہ ..دندیاں کاہے کو ہاشمی بھائی
    Maryam sameer

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Bilkul saima .... بالکل ٹھیک صائمہ ..دندیاں کاہے کو ہاشمی بھائی
    Maryam sameer

  7. #22
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Hahaha....
    Maryam sameer

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,054
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    عید پر تو بخش دینا چاہیے ا س محلوق کو
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  10. #25
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Eid guzr chuki hai.



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    179
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    جن کی عادت ہی ریزرو رہنے کی ہو۔ یا تھوڑے شرمیلے واقع ہوئے ہوں میری طرح کے۔ ان کے بارے میں کیا خیال ہے۔ مجھ سے زبردستی دندیاں نہیں نکلتیں۔ اس کا کیا کروں۔ میں نے تو کہا بھی ہےکہ میں بےشک انوائیٹ نا کریں۔ مگر زبردستی بلا بھی لیتے ہیں۔ اس لیے کنڈی لگانے والا مشورہ بھی قابل عمل نہیں ہے۔ کیونکہ سوسائٹی پریشرز بہت ہیں۔ جب زوجہ کی دال نہیں گلتی وہ والدہ سے کہلوا دیتی ہیں۔ اگر والدہ کو بھی پہلا پھسلا لوں تو چیف جسٹس والد محترم آرڈر آرڈر کہہ دیتے ہیں۔
    تو جناب آپ دھرنا دے سکتے ہیں۔
    A Smile is the universal language of kindness.

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    ہاشمی بھائی سسرال والوں کو عزت دینے کے کا تعلق کم یا زیادہ بولنے سے نہیں ہوتا- آپ کے رویے سے ہوتا ہے - اگر کوئی بھی شخص زیادہ بولتا ہے تو ضروری نہیں وہ دوسرے کو عزت بھی دے رہا ہے
    مجھیں بتائیں عزت کیسے دی جاتی ہے سسرال والوں کو؟
    کیا کر کے دکھائیں تو ان کو یقین آئے گا۔؟
    ویسے میں بتاؤں دوں کہ میں نے بھاگاں جی کو کبھی نہیں روکا سسرال جانے سے۔ پاں پھڈا پڑتا ہے وہ جا کر زیادہ دن رہنے کی ڈیمانڈ سے۔
    کھانے کا وہ اہتمام کرتے ہیں مگر میں نے آج تک کبھی کچھ کھانے کی خود سے فرمائش نہیں کی۔ کبھی پروٹوکول کی ڈیمانڈ نہیں کی۔ بھاگاں جی کا بھائی اکثر ہاتھ ملا کر اپنے کمرے میں گھس جاتا ہے سالی ساس جو پھھپو بھی ہیں آگے پیچھے ہوجاتی ہیں۔ مگر اللہ گواہ ہے کہ میں نے آج تک کبھی جتایا بھی نہیں سٹینگ روم میں اکیلا پڑ جاؤں تو ھینڈ فری لگا کر مووی دیکھنا شروع کردیتا ہوں۔ شروع شروع میں بھاگاں جی رہنے کے لیے جاتی تھیں مجھے والدہ اور بھاگاں جی نےآرڈر لگادیا کہ روز آفس سے واپسی پر سسرال کا چکر لگا کر کھانا اکٹھے کھا کر آؤ۔ کچھ دن بعد میں تنگ آگیا کہ اس باقاعدگی کے ساتھ تو میں نے کبھی داتا دربار رحمتہ اللہ علیہ بھی حاضری نہیں دی۔ یہ میں کس کام میں لگ دیا ہے ان ساس بہو نے مجھے۔ پھر میں نے صاف منع کردیا۔ یہ کام مجھ سے نہیں ہوتا۔ آفس جاتے ہوئےچھوڑ جاتا ہوں اور واپسی پر لیتا آتا ہوں۔ اگر بھاگاں جی میکے کا اسٹے آرڈر لے آئیں تو پھر اسٹے آرڈر ٹوٹنے پر ہی جاتا ہوں۔
    اس سے زیادہ مجھے کچھ کرنا چاہیے تو راہنمائی فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

  13. #28
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہاشمی بھائی کافی صورتحال میرے سے ملتی جلتی ہے

    دیکھیں شائدکوئی نادر نسخہ سسرال کو عزت دینے والا مل جائے




    بہرحال داماد کی سسرال عزت بارے کافی کچھ کہا گیا ہے زراغور ہو

    کیکلی کلیر دی پگ میری ویر دی دوپٹہ میری بھابی دا تے فٹے منہ جوائی دا

    داماد چاہیے اچھا بھی ہو نا تو لوگ یہ کہتے ہیں
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    مجھیں بتائیں عزت کیسے دی جاتی ہے سسرال والوں کو؟
    کیا کر کے دکھائیں تو ان کو یقین آئے گا۔؟
    ویسے میں بتاؤں دوں کہ میں نے بھاگاں جی کو کبھی نہیں روکا سسرال جانے سے۔ پاں پھڈا پڑتا ہے وہ جا کر زیادہ دن رہنے کی ڈیمانڈ سے۔
    کھانے کا وہ اہتمام کرتے ہیں مگر میں نے آج تک کبھی کچھ کھانے کی خود سے فرمائش نہیں کی۔ کبھی پروٹوکول کی ڈیمانڈ نہیں کی۔ بھاگاں جی کا بھائی اکثر ہاتھ ملا کر اپنے کمرے میں گھس جاتا ہے سالی ساس جو پھھپو بھی ہیں آگے پیچھے ہوجاتی ہیں۔ مگر اللہ گواہ ہے کہ میں نے آج تک کبھی جتایا بھی نہیں سٹینگ روم میں اکیلا پڑ جاؤں تو ھینڈ فری لگا کر مووی دیکھنا شروع کردیتا ہوں۔ شروع شروع میں بھاگاں جی رہنے کے لیے جاتی تھیں مجھے والدہ اور بھاگاں جی نےآرڈر لگادیا کہ روز آفس سے واپسی پر سسرال کا چکر لگا کر کھانا اکٹھے کھا کر آؤ۔ کچھ دن بعد میں تنگ آگیا کہ اس باقاعدگی کے ساتھ تو میں نے کبھی داتا دربار رحمتہ اللہ علیہ بھی حاضری نہیں دی۔ یہ میں کس کام میں لگ دیا ہے ان ساس بہو نے مجھے۔ پھر میں نے صاف منع کردیا۔ یہ کام مجھ سے نہیں ہوتا۔ آفس جاتے ہوئےچھوڑ جاتا ہوں اور واپسی پر لیتا آتا ہوں۔ اگر بھاگاں جی میکے کا اسٹے آرڈر لے آئیں تو پھر اسٹے آرڈر ٹوٹنے پر ہی جاتا ہوں۔
    اس سے زیادہ مجھے کچھ کرنا چاہیے تو راہنمائی فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    I m not sure about this but I guess females apnay susral ke sath jesa behaviour rkhti hn wesa hi woh apnay husbands se bhi expect krti hn. Woh apnay inlaws ko bilkul apna samjhti hon gi but jab un k husbands unn k maa baap k ghar khud ko out sider consider krty heib aur ajnabiyat se paish aatay hn tab bewiyo ko problem hoti hogi

  15. #30
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    I m not sure about this but I guess females apnay susral ke sath jesa behaviour rkhti hn wesa hi woh apnay husbands se bhi expect krti hn. Woh apnay inlaws ko bilkul apna samjhti hon gi but jab un k husbands unn k maa baap k ghar khud ko out sider consider krty heib aur ajnabiyat se paish aatay hn tab bewiyo ko problem hoti hogi
    Its true
    Laiken biwi ka tu sari umer kay liye wo daiman ghar hota hai adjust karna hi parta hai
    Mard main aik fitri jhijhak rahti hai khas torr per tab tu ziada hi rahti hai jab shadi out of family ho
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •