Thanks Thanks:  12
Likes Likes:  11
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 22

Thread: خوش آمدید نیا ممبر(شاعر،نثر نگار)

  1. #1
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    خوش آمدید نیا ممبر(شاعر،نثر نگار)


    السلام علیکم
    مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ون اردو فورم پرایک ایسے ممبر کی شمولیت ہوئی ہے جو اپنی ذات کے کئی در وا کیے ہوئے ہیں۔ شاعر،نثر نگار، سیاست سے باخبر، اردگرد کے حالات پر قلم اٹھانے والے اورکچھ مزاح نگار، کہتے ہیں،

    امید ہے ان کی شاعری اور نثر نگاری سے مستفید ہوا جا سکے گا۔یہ۔۔ افسانہ نگار ۔۔بھی ہیں۔ آج کل عالمی افسانہ میلہ میں ان کا افسانہ ۔۔ مسافر۔۔ بھی شامل ہے۔ تو آئیے ہم سب انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کا نام ہے جاسم خواجہ ،
    امید ہے یہ ون اردو فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ویلکم بھائی جی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خوش آمدید بھائی صاحب
    آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے انتہائی باعث مثرت ہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  4. #4
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید بھائی جی

    ماشاء اللہ
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    318
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ویلکم ٹو دن اردو

  6. #6
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خوش آمدید بھائی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید
    امید ہے آپکا سفر ون اردو پہ بہت اچھا رہے گا

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خوش آمدید, امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا.
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  9. #9
    Junior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    10
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آپ کی محبت کا بہت مشکورطوں.

  10. #10
    Junior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    10
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت ممون ہوں
    یہ سب آپ کی کاوشوں کا نتیجہ ہےکہ
    ایک ناچیز کو ڈرائنگ روم میں. آنے. کی دعوت دی.
    سداخوش رہیں

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    السلام علیکم
    ون اردو پہ خوش آمدید جاسم خواجہ بھائی۔
    ازحد خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ ون اردو کے ممبران میں ایک اور باصلاحیت ممبر کا اضافہ ہوا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #12
    Junior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    10
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سب دوستوں کا, بہت ممنون ہوں

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    جاسم بھائی۔ون اردو فیملی کا حصہ بننے پر مبارکباد قبول کیجئے۔
    خوش آمدید۔
    خوش رہین۔آمین

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم

    کائنات جی آپ انہیں یہاں لائے ہیں تو ضرور نگینہ ہی ہوگے ۔
    تہہ دل جاسم صاحب کو خوش آمدید کہتی ہوں ، شاد رہیں

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم۔۔ ون اردو پہ خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •