Thanks Thanks:  42
Likes Likes:  12
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 36

Thread: نئی خاص الخاص ممبر کا تعارف

  1. #1
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    نئی خاص الخاص ممبر کا تعارف


    السلام علیکم

    ون اردو فورم پر ایک نئی خاص ممبرکا تعارف پیش کیا جا رہا ہے جنہیں آپ سب فخریہ بھابھی کہہ سکیں گے۔ وہ اپنی ذات میں انجمن ہیں۔ ان کے لیے ون اردو فورم نیا نہیں۔۔۔ تو آئیے اس اسرار سے پردہ اٹھاتے ہوئے انھی کی زبانی ان کے بارے میں جانتے ہیں۔۔۔۔۔


    "میرا نام شائستہ احمد ہے اور میں پاکستان سے ہوں. آجکل میں اپنے مجازی خدا محمد احمد(لون) صاحب کے ساتھ الریاض میں مقیم ہوں. ون اردو فورم سے میرا تعارف اپنی شادی کے بعد میاں کے توسط سے ہوا مگر تب ون اردو فورم بوجوہ بند ہو چکا تھا. ویسے تو میرا تعلیم و تدریس کا شعبہ سائنس ہے (ایم.ایس.سی کیمسٹری اور ایم.ایڈ سائنس ایجوکیشن میری تعلیمی و تدریسی قابلیت ہے) مگر مجهے ادب سے بھی خاصا لگاؤ ہے۔ شاعری میں خصوصی دلچسپی ہے۔ خود بھی شاعری کر لیتی ہوں کبھی کبھار۔ آج میں ون اردوفورم پیج پر آپ سب کے روبرو موجود ہوں۔۔"

    تو یہ ہیں ون اردو فورم کے بہت پرانے ممبر احمد لون بھائی ٹھاہ کر کے کی مسز ان سے مل کریقینا آپ سب کو بہت خوشی محسوس ہو گی۔ بھابھی کہہ کر ان سے اپنائیت کا رشتہ نبھایا جا سکتا ہے۔ چونکہ بہت اچھی شاعرہ ہیں۔ اس لیے امید ہے ون اردو پر ان کا کلام پیش ہوتا رہے گا۔ فورم کے ماحول کو شاعرانہ، ادبی بنانے میں ان شاءاللہ یہ اپنا کردار نبھاتی رہیں گی۔۔ شاعری کے شائقین یقینا مستفید ہوں گے۔

    شائستہ احمد۔۔۔۔ بھابھی صاحبہ ۔۔۔ ویلکم، خوش آمدید، جی آیاں نوں


    شاعرہ کا کلام

    نظم
    حادثے جب ہوتے ہیں
    تب تم چیخ اٹهتے ہو
    روتے ہو تڑپتے ہو
    پهر تم بھول جاتے ہو
    کیوں نہیں سمجھتے ہو؟
    کیوں نہیں سنبهلتے ہو. ؟
    میرے وطن کے لوگو....
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    "تلخ محبت" نظم سے ایک بند
    مجهے محبت ہے
    مشقت کرتے، لرزتے ہوئے ان ہاتھوں سے
    جن کی نس نس سے
    زندگی بهر کی مسافت جهلکتی ہے
    جنہیں تهام کر ہی ہم چلنا سیکهتے ہیں
    اور پهر آگے....بہت آگے نکل جاتے ہیں

    شاعرہ
    شائستہ احمد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔







    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم
    ویلکم بھابھی جی بہت خوشی ہوئی ون اردو میں اتنا ٹیلنٹیڈ اضافہ ہوا
    اللہ آپکوخوش رکھے آمین

  3. #3
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    266
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    45 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ شائستہ بہن ون اردو پر خوش آمدید

    احمد بھائی بھی یہاں کے بانی اور ھر دلعزیز ممبران میں سے ھیں۔ ابھی فورم تعمیر نو سے گزر رھا ھے اور ان شاءاللہ ھم جلد پہلے سے بھی بہتر فورم بنانے میں کامیاب ھو جائیں گے۔

    امید ھے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کی صلاحیتوں سے فورم کی تعمیر میں مدد ملے گی۔

    @Kainat;
    بے حد شکریہ کائنات ۔ سدا خوش رھیے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تھوڑی سی لبرٹی لیتے ہوئے احمد بھائی کی اجازت سے
    خوش آمدید بھابھی جی۔
    شاعرہ ہونے کی نسبت سے امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ کی قائل نہیں ہوں گی۔

  5. #5
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت شکریہ کائنات سسٹر اور ذرہ نوازی ہے آپ کی ٹیم بھائی

    شکریہ مانو سسٹر

    اور ہاشمی بھائی جی میں خاموش ہی رہتا ہوں ورنہ حال میرا بھی وہی ہے جو بھاگاں جی کے آگے آپ کا ہے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #6
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    15
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سلام۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔ آپکی حوصلہ افزائی رہی تو انشاءاللہ آپکو مایوس نہیں کروں گی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    بہت شکریہ کائنات سسٹر اور ذرہ نوازی ہے آپ کی ٹیم بھائی

    شکریہ مانو سسٹر

    اور ہاشمی بھائی جی میں خاموش ہی رہتا ہوں ورنہ حال میرا بھی وہی ہے جو بھاگاں جی کے آگے آپ کا ہے


    ھر طرف یھی ھال ھے
    یعنی ھر گھر کی کہانی

    but i believe wives deserve much more,
    they sacrifice and work a lot,
    and home is their state, they have right to rule there

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    here i try to explain by example


    بیوی: یہ ذرا اخبار دیجیئے گا
    شوہر:بیگم آئی پیڈ کا زمانہ ہے کتنی بار کہا ہے سیکھ لو۔
    کچھ دیر بعد بیوی آئی پیڈ پر پکوڑے رکھ کر لے آئی

  9. #9
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جی اور یہ حق ہم ہی تو دیتے ہیں اس کا کریڈٹ تو اپنے پاس رکھیں

    Quote Originally Posted by Sajidcompk View Post
    ھر طرف یھی ھال ھے
    یعنی ھر گھر کی کہانی

    but i believe wives deserve much more,
    they sacrifice and work a lot,
    and home is their state, they have right to rule there
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ون اردو فورم پر خوش آمدید شائستہ
    امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
    کیا آپ شاعری کے علاوہ نثر بھی لکھتی ہیں؟ میرا مطلب ادبی تحریروں سے ہے۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,458
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بھت بھت مبارک ہو ۔دلی خوش آمدید۔

  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,592
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ون اردو پر خوش آمدید
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    318
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید بھابھی جی.. بہت اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر

  14. #14
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    MASHALLAH welcome bhabhi ji
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #15
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Welcome on forum Shaista

    hope u donot mind if call u with ur name



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



Page 1 of 3 123 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •