Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  3
Results 1 to 8 of 8

Thread: پوسٹ کی تعداد خود بخود کم ہونے کا مسئلہ

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    پوسٹ کی تعداد خود بخود کم ہونے کا مسئلہ

    کل سے میں یہ نوٹ کر رہا ہوں کہ ہر ممبر کے پوسٹ کی تعداد خودکار طریقے سے کم ہوتی جا رہی ہے
    کل میرے پوسٹ کی تعداد ہوم پیج پہ ٹاپ 12 سٹیٹس میں 400 سے اوپر تھی- ابھی یہ گھٹ کر 376 ہو گئی ہے جبکہ اس دوران میں نے بیسیوں پوسٹس کی ہیں

    @Amir Shahzad;
    کے پوسٹ کی تعداد 800 کے قریب تھی جو ابھی 771 ہو گئی ہے اسی طرح
    @Aamir Jahan;
    کے پوسٹس کی تعداد 446 تھی جو اب 399 رہ گئی ہے

    دن بھر میں جتنی مرتبہ آنلائن آتا ہوں ہر بار کچھ نہ کچھ تعداد کم ہوئی رہتی ہے- آخر یہ کیا چکر ہے- پوسٹس خود بخود کدھر غائب ہو جا رہی ہیں؟
    شاید دیگر ممبران نے بھی اس بات کو نوٹ کیا ہو

    * خسرو *

  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Maira khayal hai post kam nahi ho rahay ooper note kijiye likha hai last 21 days tu pehlay tu forum ko open hovay 21 days nahi hovay thay
    Laiken kal say 21 din ho chukay so last 21days main jitni posting hova karay gi wohi show hova karay gi kal tuk daikh lijiye ga ager ziada posting na hoi tu aur kam honayka chance hai
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ہاں یہ 21 دن کا دھیان نہیں تھا
    اسی وجہ سے ایسا ہو سکتا ہے
    * خسرو *

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میری تو بہت کم رہ گئی ہیں۔ شاید کچھ ہی عرصہ تک میں قصہ پارینہ بن جاؤں گا یہاں
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ٹاپ پوسٹر میں بنے رہنے کے لئے لگاتار پوسٹنگ کرنی پڑے گی
    صرف 21 دن کا ڈیٹا ہی شو ہوتا ہے فرنٹ پہ
    * خسرو *

  6. #6
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہیں جناب

    آپ تو قدیم ترین ممبر ہیں ابھی تک اگر قصہ پارنیہ نہیں بنے تو اب کیسے بن جائیں گے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وقت ہی نہیں مل پا رہا۔ میرا باس ابھی امریکہ سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہو چکا ہے۔ پرسوں تک ہی یہاں آئے گا براستہ ریاض۔ اس کے بعد دو تین دن گزرنے کے بعد ہی کچھ سکون ملے گا۔ نو نومبر کی فلائیٹ ہے جدہ کے لیے۔ عید کرنے مدینہ جا رہا ہوں ان شآء اللہ۔ تب جا کہ تھوڑا سکون ملے گا اس ٹف لائف سے
    پھر پہ اس کے بعد ون اردو کو وقت دے سکوں گا،
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وقت نکالنا پڑتا ہے

    مجھے لگتا ہے عامر تم نے اپنے سر پر خود ہی بہت ساری ذمہ داریاں ڈال رکھی ہیں
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •