Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  1
Results 1 to 2 of 2

Thread: تھینکس/لائکس، کوٹ کے پاپ اپ شو ہونے کا مسئلہ

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    تھینکس/لائکس، کوٹ کے پاپ اپ شو ہونے کا مسئلہ

    @1UM-TeamUrdu;

    السلام عليكم
    چند ممبران سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ ان کے پاس تھینکس/لائکس، پوسٹ کوٹ/مینشن، پی ایم وغیرہ نوٹیفکیشنز کے پاپ اپس شو ہوتے ہیں جو اکثر ممبران کے لئے کوفت کا باعث ہیں
    اس پاپ اپ کو بند کرنے یا جاری رکھنے کا آپشن ہر ممبر کو سیٹنگز میں دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنی سہولت سے اس کا استعمال کر سکے
    اس سے متعلق یہاں پر ممبران سے بات چیت ہوئی ہے
    * خسرو *

  2. #2
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    266
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    45 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مطلع کرنے کا شکریہ بھائی۔ سیٹنگز چیک کی ھیں۔ ھر یوزر کے حساب سے تو آپشن نہیں ملی۔ فی الحال نوٹیفیکیشن سسٹم آف کر دیا ھے۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •