Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  1
Page 1 of 6 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 88

Thread: پرانی آئی ڈی بحال کیجئے

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    پرانی آئی ڈی بحال کیجئے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    معزز احباب السلام علیکم
    کچھ کوشش کے بعد میری پرانی آئی ڈی بحال ہو گئی ہے۔
    دیگر احباب بھی اگر اپنی سابقہ آئی ڈی بحال کر لیں تو کیا ہی بات ہو گی۔
    جن ممبران کی موجودہ آئی ڈی سابقہ آئی ڈی والے ای میل ایڈریس سے مختلف ہے، ان کا کام تو بالکل ہی آسان ہے کہ سابقہ آئی ڈی سے لاگ ان کرنے کی کوشش کریں۔ اگر پاس ورڈ نہیں لاگ رہا تو فارگاٹ پاس ورڈ سے مدد لیتے ہوئے ای میل کی مدد سے لاگ ان کر لیں۔
    تاہم اگر کسی کو اس میں مسائل درپیش ہیں تو یہاں ان پہ گفتگو کی جا سکتی ہے۔
    شکریہ وغیرہ



    *** *** *** *** *** *** *** *** *** ***
    پوسٹ اپ ڈیٹ ٹیم اردو
    *** *** *** *** *** *** *** *** *** ***
    السلام علیکم احباب
    آپ مجھے میسیج کرتے جائیں۔ ای میل سیم ھونے کی صورت میں تو کوئی ایشو نہیں ھے۔ نئے اکاؤنٹ کو پرانے میں ضم کر دیا جائے گا۔ یوں پرانے کی پوسٹوں کی تعداد اور سینیارٹی آپ پر اپلائی ھو جائے گی۔ کچھ دیر بعد آپ پرانے اکاؤنٹ سے لاگ ان ھو سکیں گے۔

    ای میل مختلف ھونے کی صورت میں آپ کو پرانے اکاؤنٹ کی ای میل تک رسائی ھونی چاھیے۔ بصورت دیگر ھمارے پاس تصدیق کا کوئی طریقہ نہیں ھے جس سے ثابت ھو سکے کہ وہ اکاؤنٹ آپ کی ملکیت تھا۔ اگر پرانی ای میل ھاٹ میل وغیرہ بھی ھے تب بھی اس پر ھم ای میل بھیج کر تصدیق کر سکتے ھیں۔

    کل 90 ممبران رجسٹرڈ ھوئے تھے تو یہ تعداد جلدی پرانے اکاؤنٹس پر بحال کی جا سکتی ھے۔ باقی دیگر فیچرز اور گروپس سیٹنگ پر کام باقی ھے

    مندرجہ ذیل احباب کے نئے اکاؤنٹس ، سابقہ اکاؤنٹس میں ضم ھو چکے ھیں۔
    http://oneurdu.com/forums/member.php?2026-Yazghil
    http://oneurdu.com/forums/member.php?72992-Amir-Shahzad
    http://oneurdu.com/forums/member.php?1541-Aamir-Jahan

    http://oneurdu.com/forums/member.php?65805-Hina-Rizwan
    http://oneurdu.com/forums/member.php?43724-Khusroo
    http://oneurdu.com/forums/member.php?8851-Ahmed-Lone

    http://oneurdu.com/forums/member.php?61396-Saima
    http://oneurdu.com/forums/member.php...Mk-Mano-Masood
    http://oneurdu.com/forums/member.php?72299-Sabih

    http://oneurdu.com/forums/member.php?72884-Muhammad-Iftikhar

    http://oneurdu.com/forums/member.php?58634-Minha-Malik
    http://oneurdu.com/forums/member.php?66194-Nesma

    نوٹ : سابقہ رنگ ، ممبرشپس ، پوائنٹس ،گروپس سمیت دیگر سہولیات واپس نہیں لی گئیں بلکہ ابھی سسٹم میں دستیاب نہیں ھیں۔ نئے اسٹرکچر کے مطابق کچھ دن تک تمام سہولیات دستیاب ھوں گی۔

    سدا خوش رھیے
    Last edited by 1UM-TeamUrdu; 23-08-2016 at 02:55 AM. Reason: اپ ڈیٹ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    وعلیکم السلام

    جی میرا کیس تو پھر کمپلیکیٹڈ ہو گا کافی
    کیونکہ لاسٹ ٹائم میں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروا کے گیا تھا
    لیکن مجھے انفارم کیا گیا تھا کہ جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں ہم آئی ڈی ڈیلیٹ نہیں کریں گے
    لیکن میرے ایک دوست ممبر نے بتایا تھا کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں ہوا تمہارا
    تو اس کا مطلب ہے بحال ہونے کے چانسز تو ہوں گے
    لیکن میرا آی میل ایڈریس سیم ہی ہے
    تو کیا ہو سکتا ہے
    وغیرہ

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا آپ اپنی سابقہ آئی ڈی بتا سکتے ہیں؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #4
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    کیا آپ اپنی سابقہ آئی ڈی بتا سکتے ہیں؟
    سیم یہی تھی جیسے اب ہے

  5. #5
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    کیا آپ اپنی سابقہ آئی ڈی بتا سکتے ہیں؟
    سیم یہی تھی جیسے اب ہے

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by amirshahzad View Post
    سیم یہی تھی جیسے اب ہے

    اس سلسلے میں آپ ٹیم اردو بھائی کو میسج کر کے مسئلہ حل کروانے کی کوشش کیجئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #7
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post

    اس سلسلے میں آپ ٹیم اردو بھائی کو میسج کر کے مسئلہ حل کروانے کی کوشش کیجئے۔
    چلیے کرتے ہیں کچھ

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کیسے؟ میرا تو سیم ای میل ایڈریس ہے جو ٌپچھلے اکاونٹ کا بھی تھا۔۔۔

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    کیسے؟ میرا تو سیم ای میل ایڈریس ہے جو ٌپچھلے اکاونٹ کا بھی تھا۔۔۔

    آپ بھی ٹیم اردو بھائی کو میسج کر کے مسئلہ حل کروا سکتی ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم۔ میرا پرانا آئی ڈی غالبا عامر جہان تھا۔ ای میل دونوں کے لیے ایک ہی ہے۔ میری پرانی نک کیسے بحال ہو گی؟
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    السلام علیکم۔ میرا پرانا آئی ڈی غالبا عامر جہان تھا۔ ای میل دونوں کے لیے ایک ہی ہے۔ میری پرانی نک کیسے بحال ہو گی؟

    وعلیکم السلام
    ایڈمن جی سے رابطہ کرنا ہو گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں کیا کروں؟؟

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mk Mano masood View Post
    میں کیا کروں؟؟

    آپ پرانی آئی ڈی بحال کریں جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    پرانی آئی ڈی سے لاگ ان ہونے کے بعد پھر نئی آئی ڈی کا کیا ہوگا؟
    * خسرو *

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post

    آپ پرانی آئی ڈی بحال کریں جی۔
    مجھے پرانی آئی ڈی تو یاد ہے پاسورٹ یاد نہیں نا ہی ای میل

Page 1 of 6 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •