Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  1
Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 88

Thread: پرانی آئی ڈی بحال کیجئے

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by khusroo View Post
    پرانی آئی ڈی سے لاگ ان ہونے کے بعد پھر نئی آئی ڈی کا کیا ہوگا؟

    میرے خیال سے وہ غیرمستعمل ہو جائے گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mk Mano masood View Post
    مجھے پرانی آئی ڈی تو یاد ہے پاسورٹ یاد نہیں نا ہی ای میل
    آپ بھی ٹیم اردو بھائی کو پرانی آئی ڈی اور نیا مسئلہ پی ایم میں روانہ کیجئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ای میل ایڈریس سیم ہونے کی صورت میں کیا مشکل پیش آ سکتی ہے؟
    میرا تو یوزر نیم اور ای میل ایڈریس دونوں ہی سیم تھا
    * خسرو *

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by khusroo View Post
    ای میل ایڈریس سیم ہونے کی صورت میں کیا مشکل پیش آ سکتی ہے؟
    میرا تو یوزر نیم اور ای میل ایڈریس دونوں ہی سیم تھا
    اسکے لئے ایڈمن جی سے رابطہ کریں شکریہ۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by khusroo View Post
    ای میل ایڈریس سیم ہونے کی صورت میں کیا مشکل پیش آ سکتی ہے؟
    میرا تو یوزر نیم اور ای میل ایڈریس دونوں ہی سیم تھا

    ایک مشکل تو یہ پیش آ سکتی ہے کہ فارگاٹ پاس ورڈ کی صورت میں ای میل ایڈریس ہی واحد آئی ڈی ہوتا ہے جس پہ نیا پاسورڈ آ جاتا ہے۔

    میرا کیس بھی تقریباً آپ جیسا ہی تھا۔ ٹیم اردو بھائی نے میری دونوں آئی ڈیز مرج کر دی ہیں۔ یعنی دونوں کی پوسٹس ایک ہی آئی ڈی میں آ گئی ہیں۔ ویسے ماضی کے زیادہ ایکٹو ممبران کے لئے یقیناً زیادہ اہمیت پرانی آئی ڈی کی ہو گی۔ اس لئے کسی مسئلے کی صورت میں سابقہ آئی ڈی کو فوقیت دینا بہتر رہے گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    اسکے لئے ایڈمن جی سے رابطہ کریں شکریہ۔

    ہاہاہا۔ خوب جناب۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Wow welcome to old n gold Mano

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سب ممبران سے گزارش ہے کہ وہ جلد سے جلد اپنی پرانی آئی ڈی فعال کروائیں تاکہ اخیر میں ایڈمن جی مجھ جیسے ویلے نکموں کی پرانی آئی ڈی کو فعال کردیں۔ اور ہمیں اس جھجنٹ میں نہ پڑنا پڑے۔۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    109
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    how to contact team bahi,
    i registered on new forum with old ID& email, but the login not working so i generated new login with gmail.
    now when i try to login old ID, it login to new forum old ID, which i never activated but now working

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    Wow welcome to old n gold Mano
    مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by umme-taaliah View Post
    مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔
    ہاہا ہا
    شکریہ طالعہ سس کیسی ہیں آپ

  12. #27

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajid Hameed View Post
    how to contact team bahi,
    i registered on new forum with old ID& email, but the login not working so i generated new login with gmail.
    now when i try to login old ID, it login to new forum old ID, which i never activated but now working

    آپ کو اگر اپنا سابقہ آئی ڈی والا ای میل یاد ہے تو آپ ابھی صرف لاگ ان والے پیج پہ فار گاٹ پاسورڈ والے لنک پہ کلک کر کے اس ای میل ایڈریس پہ ری سیٹ پاسورڈ والی ای میل وصول کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد کام آسان ہی ہے۔
    ٹیم بھائی سے رابطہ کرنے کے لئے ان کو پی ایم کیجئے
    یہ رہی ان کی آئی ڈی

    1UM-TeamUrdu
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by umme-taaliah View Post
    مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔

    جی جی بالکل۔ گولڈ میڈل جیتنا تو کوئی ان سے سیکھے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    109
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post

    آپ کو اگر اپنا سابقہ آئی ڈی والا ای میل یاد ہے تو آپ ابھی صرف لاگ ان والے پیج پہ فار گاٹ پاسورڈ والے لنک پہ کلک کر کے اس ای میل ایڈریس پہ ری سیٹ پاسورڈ والی ای میل وصول کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد کام آسان ہی ہے۔
    ٹیم بھائی سے رابطہ کرنے کے لئے ان کو پی ایم کیجئے
    یہ رہی ان کی آئی ڈی

    1UM-TeamUrdu
    i have two login ID's from same email address, so for which ID system will send me password?

Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •