Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 7 of 7

Thread: مشن 1001 کا کیا بنا ؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Question مشن 1001 کا کیا بنا ؟

    بہت شور سُنتے تھے پہلو میں دل کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت انتظار تھا کہ ہمارے اس پیارے دلارے فورم کی مساعی رنگ لائیں گی اور ہمیں یونیکوڈ کتابوں کا ایک بہت بڑا خزانہ مل جائے گا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کے بعد کا قصّہ نامعلوم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بتائے گا اس پُراسرار کہانی کا انجام کیا ہوا ؟
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن 1001 کا کیا بنا ؟


    بھائی اس کہانی کے بارے مینجمنٹ کو بھی علم نہیں ۔
    اس کہانی کو نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہوگا ۔

    آپ سے بہت پہلے میں کوشش کر چکا ہوں ۔بلکہ شہزاد قیس کو بھی اس کا علم نہیں ،یا وہ اصل کہانی بتانے سے گریز کر گئے ۔


    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    243
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Question Re: مشن 1001 کا کیا بنا ؟

    ہیں اسی درد کو پالے ہوئے ہم بھی یارو

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن 1001 کا کیا بنا ؟

    اب تو چوھدری افتخار بھی نہیں رہے ورنہ وہی سوموٹو لے لیتے:۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن 1001 کا کیا بنا ؟

    شاید تمام فائیلیں ڈیلیٹ ہو گئ ہونگی یا پھر کاپی رائیٹ کا کوئی مسلہ ہوگا۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن 1001 کا کیا بنا ؟


    محترم رکن نوید ظفر کیانی
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    تمنا ہے کہ آپ کو یہ پیغام ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ملے۔آمین
    محترم دیکھنے میں آ رہا ہے کہ آپ درپردہ ان رازوں سے پردہ اٹھوانے کی کوشش کر رہے ہیں جن کو پوشیدہ رکھنا انتظامیہ کا مقصد ہے۔بہت سے ایسے انتظامی امور ہوتے ہیں جن کی بھنک اراکین تک پہنچنی نہیں چاہیے۔۔۔۔یہ
    مشن ایک ہزار ایک ناول والا راز بھی ایسے ہی رازوں میں سے ایک ہے کہ جس سے پردہ نہ ہی اٹھے تو بہتر ہے۔۔
    ہم ہرگز یہ نہیں چاہتے کہ اراکین کو پتا چلے کہ جن ناولز کو لکھ لکھ کر ان کی انگلیاں گھس گئیں ہم نے وہ بیچ کر پکوڑے کھا لیے۔۔
    آئندہ ایسے معاملات میں دخل اندازی سے گریز فرمائیں ورنہ آپ کو ایک گولڈ لیف کی ڈبی جرمانہ عائد کی جا سکتی ہے
    کسی بھی مشکل کی صورت میں اگر ہم آپ کے کوئی کام آ سکیں ، کوئی سودا سلف لانا ہو، یا بلب ٹھیک کروانا ہو،پائپ میں پانی نہیں آتا یا موٹر سے ٹینکی تک پانی نہیں جاتا،
    ہم ہمہ وقت حاضر ہیں۔۔۔
    آپ کے خلوص کا بے حد شکریہ

    ون اردو سائٹ انتظامیہ

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن 1001 کا کیا بنا ؟


    اوہو
    دوسری آئی ڈی سے پوسٹ کرنی تھی
    چلیں اب راز فاش ہو ہی گیا ہے تو ایسے ہی سہی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •