Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 52 of 52

Thread: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

  1. #46
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    قدم رنجہ۔۔ اچھااااا اب پتا چلا نا کہ آپ کے بھاری قدم کی وجہ سے میرا معصوم سا اسکول دب جاتا ہے۔۔۔ ایویں اپنی قابلیت اور اہمیت کی بات نہ کریں اسکول میں آپ کی آج تک کی کارکردگی نے سب عیاں کر رکھا ہے۔
    ویسے پتا نہیں کیا مسئلہ ہے جہاں میں اسکول اوپن کرتی ہوں وہیں میرے کسی نہ کسی قسم کے اگزیمز کی ڈیٹ شیٹ آجاتی ہے کہ میڈم پہلے اپنے امتحانات کی فکر فرمائیں۔;d۔

    تو مناسب وقت دیکھ کر سکول کھولا کریں نا
    آپ بھی ہر دوسرے دن اپنا ڈیڑھ پوسٹ کا سکول بنا کر بیٹھ جاتی ہیں جو سُپر فلاپ جاتا ہے پھر ;d;d۔
    ربِ زدنیِ علما

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سب کو ون اردو کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہے۔۔

    یہ کہنا بالکل غلط نہیں ہوگا کہ ون اردو میری زندگی میں ایک بہت بڑی تبدیلی لیکر آیا جس کئ لئے میں ہمیشہ ون اردو کے بانی اور اس کے اراکین کی مشکور رہونگی ۔،۔۔ دعا یہی ہے کہ یونہی قائم و دائم رہے ہمارا ون اردو ۔۔۔ آمین

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    1,035
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سالگرہ مبارک
    واہ بھائی واہ ون اردو کو وزٹ کرتے کرتے سات سال گزر گئے۔




  4. #49
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Happy seventh anniversary One Urdu. Stay blessed always

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  5. #50
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    sorry too late
    but
    happy birthday to my dear one urdu

  6. #51
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    میری طرف سے بھی تمام ممبران کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ مبارک ہو
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  7. #52
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سب کو بہت بہت مبارک ہو

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •