Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 14 of 14

Thread: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    السلامُ علیکم
    کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟
    فوری ضرورت ہے جی۔۔۔~۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟


    نہیں جی۔
    گوگل فرما لیں۔

    ویسے کرنی کیا ہے???۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    نہیں جی۔
    گوگل فرما لیں۔

    ویسے کرنی کیا ہے???۔

    گوگل فرما لیا ہے جی۔۔۔
    ویسے کرنی کا دن گزر کر بھرنی کا لگ گیا ہے اور ہمارے چھوٹے بھائی صاحب اب فرما رہے ہیں کہ مجھے اس بُک سے کچھ ہیلپ لینا تھی اور میرے پاس فی الحال نہیں ہے وغیرہ وغیرہ>۔۔۔
    خیر اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے، وہ خود بھی اپنے کلاس فیلوز سے رابطے بلکہ رابطوں کی کوششیں کر رہا ہے۔ ۔۔۔


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #4
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    کس کی چاہیئں کش تاج

    شاہد جمال کی
    ؟
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    کس کی چاہیئں کش تاج

    شاہد جمال کی
    ؟
    جی جی شاہد جمال کی

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    جی جی شاہد جمال کی
    اچھا اچھا
    نہیں ہے














































    ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اچھا اچھا
    نہیں ہے














































    ;d;d
    مجھے پتا تھا آپ کے پاس نہیں ہے>۔8)۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  8. #8
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    مجھے پتا تھا آپ کے پاس نہیں ہے>۔8)۔
    آئی ایم رئیلی
































    ہیپی
    ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    آئی ایم رئیلی
































    ہیپی
    ;d;d
    می ٹو۔۔۔















    کیوں کہ آفی کا کام ہو گیا ہے۔۔۔ ٹاٹا۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #10
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post

    می ٹو۔۔۔















    کیوں کہ آفی کا کام ہو گیا ہے۔۔۔ ٹاٹا۔
    اچھا مسٹ اسے ٹافی دے کے بہلاہا ہو گا تم نے
    ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اچھا مسٹ اسے ٹافی دے کے بہلاہا ہو گا تم نے
    ;d
    نہیں آخر کار ایک کلاس فیلو نے آفی کو وہ سوال بتا ہی دئیے جو اس نے اُس بُک میں سے دیکھنا تھے۔۔۔۔
    اب وہ بیٹھا حل کر رہا ہے اور میں انتظار کہ کہیں وہ اٹکے تو اس کی مدد کروں;d۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #12
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    نہیں آخر کار ایک کلاس فیلو نے آفی کو وہ سوال بتا ہی دئیے جو اس نے اُس بُک میں سے دیکھنا تھے۔۔۔۔
    اب وہ بیٹھا حل کر رہا ہے اور میں انتظار کہ کہیں وہ اٹکے تو اس کی مدد کروں;d۔۔
    تم اور اتنی قابل
    جوک کر رہی ہو نا ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    تم اور اتنی قابل
    جوک کر رہی ہو نا ;d
    سب چھوڑیں۔۔۔






















    بس اپنا جیلسی کا عالم دیکھیں۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  14. #14
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کیا کسی کے پاس شاہد جمال کی اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس کی بُک ہے؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    سب چھوڑیں۔۔۔






















    بس اپنا جیلسی کا عالم دیکھیں۔۔
    وہ کیسے دیکھا جاتا ہے زرا یہ تو بتانا
    ویسے لڑکیوں کو تجربہ ہوتا ہے جیلسی کا ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •