Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 36 of 36

Thread: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اوئے تیری خیر ہو جائے

    ویر میرے کولوں کلاساں لیا کر >

    یار

    ایکس پی سے وسٹا ، وسٹا سے سیون، سیون سے ایٹ

    اسکے لیے یوز ہوتا ہے

    اور ونڈو کو آپریٹنگ سسٹم بھی کہتے ہیں
    یو مین ٹو سے دیٹ
    ونڈو ایٹ کی ڈسک ڈال کر اپ گریڈ کی آپشن پر کلک کرکے بغیر فارمیٹنگ کیے ہوئے نئی ونڈو انسٹال کر لوں؟؟؟ ہیں نا???۔
    اور بہت شکریہ آپریٹنگ سسٹم کے لیے۔
    آپ بہت اچھے ہیں جی۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  2. #32
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    یو مین ٹو سے دیٹ
    ونڈو ایٹ کی ڈسک ڈال کر اپ گریڈ کی آپشن پر کلک کرکے بغیر فارمیٹنگ کیے ہوئے نئی ونڈو انسٹال کر لوں؟؟؟ ہیں نا???۔
    اور بہت شکریہ آپریٹنگ سسٹم کے لیے۔
    آپ بہت اچھے ہیں جی۔
    نہیں نہیں یہ ظلم نہیں کرنا اپ گریڈ ایسے ہو تو جاتا ہے

    لیکن اپنا ڈیٹا ریکور کر کے یعنی دوسری پارٹیشن میں رکھ لو

    اور جیسے فارمیٹ کرتے ہو ویسے ہی کر لو

    تاکہ کچھ ایرر بھی ہو تو نکل جائے

    ویسے میں نے سیون کا مشورہ دیا تھا تمہیں

    لیکن ٹھیک ہے ایٹ بھی چلے گی

    اور اچھا ہوں طنز تو نہیں کر رہے نا ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    نہیں نہیں یہ ظلم نہیں کرنا اپ گریڈ ایسے ہو تو جاتا ہے

    لیکن اپنا ڈیٹا ریکور کر کے یعنی دوسری پارٹیشن میں رکھ لو

    اور جیسے فارمیٹ کرتے ہو ویسے ہی کر لو

    تاکہ کچھ ایرر بھی ہو تو نکل جائے

    ویسے میں نے سیون کا مشورہ دیا تھا تمہیں

    لیکن ٹھیک ہے ایٹ بھی چلے گی

    اور اچھا ہوں طنز تو نہیں کر رہے نا ;d
    یہ بھی ٹھیک کہا کہ ایرر ختم ہو جائیں گے
    سیون اس لیے نہیں کر رہا کہ اس کمپیوٹر کا پروسیسر صرف 1.5 میگا ہرٹز کا ہے۔اور سیون کے لیے یہ بہت کم ہے
    اور میں نے طنزیہ آپکی تعریف نہیں کی
    آپ واقعی بہت اچھے ہیں۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  4. #34
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    یہ بھی ٹھیک کہا کہ ایرر ختم ہو جائیں گے
    سیون اس لیے نہیں کر رہا کہ اس کمپیوٹر کا پروسیسر صرف 1.5 میگا ہرٹز کا ہے۔اور سیون کے لیے یہ بہت کم ہے
    اور میں نے طنزیہ آپکی تعریف نہیں کی
    آپ واقعی بہت اچھے ہیں۔
    او پراوا

    میگا نہیں

    گیگا
    ;d

    یار کوئی فرق نہیں پڑتا میرے پاس ایک لیپ ٹاپ کا 1.5 گیگا پروسیسر ہے اور س پر بہترین چلتی ہے سیون
    بس ریم ون جی بی سے زیادہ ہونی چاہیے
    اٹ لیسٹ ون جی بی تو ضرور
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #35
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    آئی تھنک سند کہنا چاہ رہی تھی وہ سوان

    سٹھیا گئی ہے بیچاری
    تمہیں تو موقع ملنا چاہیے -
    کتنی دفعہ کہا ہے ٹائپو اگنور کیا کرو
    لیکن وہی بابوں والی عادتیں

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: MS Office 2003 or 2007 or any else is required

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    او پراوا

    میگا نہیں

    گیگا
    ;d

    یار کوئی فرق نہیں پڑتا میرے پاس ایک لیپ ٹاپ کا 1.5 گیگا پروسیسر ہے اور س پر بہترین چلتی ہے سیون
    بس ریم ون جی بی سے زیادہ ہونی چاہیے
    اٹ لیسٹ ون جی بی تو ضرور
    جانی مطلب سمجھ آنا چائی دا اے
    میگا ہووے یا گیگا
    تہانوں سمجھ آگئی اے بس اینا ای کافی اے
    چلو فیر اج نوی ونڈو سیون پھڑکا دینے آں بادشاہو
    ;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •