Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: ان پیچ 2000-2.9 یا 2.4 درکار ہے

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ان پیچ 2000-2.9 یا 2.4 درکار ہے

    اسلام علیکم
    اگر کسی بہن، بھائی، مائی، بابا، چاچا، آپا، آنٹی وغیرہ کے پاس ان پیج 2000 کا لنک ہے تو پلیز شیئر کریں۔ شکریہ
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ان پیچ 2000-2.9 یا 2.4 درکار ہے

    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ان پیچ 2000-2.9 یا 2.4 درکار ہے

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    پاء جی نئیں ہو ریا
    ہور ہور پنگے کھلدے جا رئے نے???۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  4. #4
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ان پیچ 2000-2.9 یا 2.4 درکار ہے

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    پاء جی نئیں ہو ریا
    ہور ہور پنگے کھلدے جا رئے نے???۔
    سبحان اللہ پاء جی
    ادھر دیکھیں ایک انسٹال کے نام سے نوٹ پیڈ کی فائل ہو گی
    اس میں طریقہ لکھا ہوا ہے سارا

    میں نے آج تک کبھی کسی کو ایسا سوفٹ وئیر نہیں دیا جسے پہلے خود نا چیک کیا ہو

    اور ہنڈرڈ پرسنٹ ورکنگ ہے

    چلو جی اور آسان کر دیتا ہوں آپکا کام

    INPAGE24

    نام کے فولڈر میں جا کے

    F3

    پریس کر کے

    INPAGE

    ٹائپ کر کے سرچ کر لیں

    آپکو ان پیج کا آئیکون مل جائے گا

    بس اسے کلک کر کے انسٹرکشن فالو کر لیں

    پھر بھی نا پتہ چلے تو میں حاضر ہوں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •