Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 59 of 59

Thread: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

  1. #46
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    السلام علیکم انکل جی
    اب کیا احوال ہے بٹیا کا ؟

    ہی ہی ہی۔۔۔ اگر ابو جی انکل ہیں تو بیٹی بٹیا؟:

    خوش آمدید سن رے

    اس تھریڈ میں آکر پتا چلا کن کا تعارف کروا رہا تھا عبدللہ۔۔

    امید ہے آپ کا اچھا وقت گزرے گا یہاں۔

    چائنہ سے تعلق رکھنے والی کافی میڈیکل اسٹوڈنٹ بہنیں یہاں کی ایکٹیو میمبران ہوا کرتی تھی ۔۔ شاید اب فائنل ائیرز میں ہیں تو مصروفیت کی وجہ سے نہیں آتیں۔۔

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post

    بیٹیاں تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں ناں لبنیٰ آپی بٹیا ;d

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  4. #49
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بیٹیاں تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں ناں لبنیٰ آپی بٹیا ;d

    ہیں رفعت کے بعد اب میں بھی آپی ۔ ۔ ۔۔ ہاہاہاہااااااااا۔۔۔۔

  5. #50
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    ہیں رفعت کے بعد اب میں بھی آپی ۔ ۔ ۔۔ ہاہاہاہااااااااا۔۔۔۔

    ارے واہ، کیا حافظہ ہے ۔ ۔ ۔
    اللہ نظر بد سے بچائے۔

    مگر یہ رفعت آپی ہیں کہاں ؟

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  6. #51
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    ارے واہ، کیا حافظہ ہے ۔ ۔ ۔
    اللہ نظر بد سے بچائے۔

    مگر یہ رفعت آپی ہیں کہاں ؟

    جی جی ایسے معاملات میں "لڑکیوں" کا حافظہ اچھا ہوتا ہے۔۔;d

    آتی تو ہیں وہ ابھی عامر بھائی کے تھریڈ میں ان کی پوسٹ نظر تو آئی ہے او ایل ایکس کا پتہ بتاتے ہوئے۔۔

    ویسے رفعت بیگم ٹیچر ہوگئیں ہیں تو اس وجہ سے بھی کافی بزی بزی رہتی ہیں اپنی جاب کی وجہ سے۔۔

  7. #52
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    652
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    ضرور شئیر کیجئے بھائی
    ہم منتظر ہیں

  8. #53
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    جی جی ایسے معاملات میں "لڑکیوں" کا حافظہ اچھا ہوتا ہے۔۔;d

    آتی تو ہیں وہ ابھی عامر بھائی کے تھریڈ میں ان کی پوسٹ نظر تو آئی ہے او ایل ایکس کا پتہ بتاتے ہوئے۔۔

    ویسے رفعت بیگم ٹیچر ہوگئیں ہیں تو اس وجہ سے بھی کافی بزی بزی رہتی ہیں اپنی جاب کی وجہ سے۔۔
    لبنیٰ آنٹی رحم کریں
    آپ تو دو ہزار سال قبل لڑکی ہوا کرتی تھیں۔
    ربِ زدنیِ علما

  9. #54
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by Sunray View Post
    Khuda sb ko aisi azmaish se door rkhy or sb ko apny hifz-o-iman me rkhy..
    ڈونٹ وری کرن بہنا۔۔۔۔ یہ وہ والی چڑیل نہیں بلکہ۔۔۔
    چڑیل والی "وہ" کی بات کر رہے ہیں۔;d۔
    مطلب یہ کہ عامر بھائی کی شادی ہونے والی ہے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  10. #55
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    لبنیٰ آنٹی رحم کریں
    آپ تو دو ہزار سال قبل لڑکی ہوا کرتی تھیں۔
    آپ کو اپنی جوانی کی باتیں اب تک یاد ہیں؟

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  11. #56
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    آپ کو اپنی جوانی کی باتیں اب تک یاد ہیں؟
    نہیں آپ نے اپنے بڑھاپے میں جو خود نوشت لکھی تھی اس میں پڑھا سب
    ;d۔
    ربِ زدنیِ علما

  12. #57
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    نہیں آپ نے اپنے بڑھاپے میں جو خود نوشت لکھی تھی اس میں پڑھا سب
    ;d۔
    یعنی میں بڑھاپے میں خود نوشت بھی لکھوں گی کوئی۔
    ارے واہ آپ تو فیوچر بھی بتاتے ہیں۔
    تبھی کہتے ہیں گزرے وقتوں کے لوگ بڑے کرامت والے ہوتے ہیں۔
    ;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  13. #58
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    یعنی میں بڑھاپے میں خود نوشت بھی لکھوں گی کوئی۔
    ارے واہ آپ تو فیوچر بھی بتاتے ہیں۔
    تبھی کہتے ہیں گزرے وقتوں کے لوگ بڑے کرامت والے ہوتے ہیں۔
    ;d
    ربِ زدنیِ علما

  14. #59
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: شاشے پارک کا بھوت اور چودھویں بلڈنگ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پاء ان کو بھی جلد ہی چڑیل کے درشن ہونیوالے ہیں فکر نہ کرو;d۔
    ایناں دے وی چودہ بلکہ اٹھائیس طبق روشن ہو جائینگے۔

    >
    آنے تو دو انہیں ایک مرتبہ۔ کان پکڑوا دیں گی وہ ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •